modal کے لیے اردو الفاظ
modal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
medal play وہ مُقابلہ جِس می�� سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے
مَیڈَل جِیتنا کسی مقابلے میں تمغا حاصل کرنا، جیت کا انعام لینا
مَیڈَل ٹیبَل وہ فہرست یا چارٹ جس میں کھلاڑیوں (یا ٹیموں) کے حاصل کردہ تمغوں کی تفصیل درج ہوتی ہے ۔
medallist کسی خاص قسم کا تمغا پایا شخص۔:
مانڈَل لوہے کا حلقہ جو پانی کے چرس کے مُن٘ھ پر لگا رہتا ہے .
مَعْدِل پھرنے کی جگہ، واپسی کی جگہ
مَنڈل باندھنا گھیرا بنانا ، جھرمٹ باندھنا ؛ حلقہ بنانا
مَیدَہ لَکڑی میدا لکڑی، دوا کی ایک جڑ جو بشکل ادرک یا سونٹھ ہوتی ہے
مِڈِلچی (تحقیراً) وہ شخص جس نے صرف مڈل کا امتحان پاس کیا ہو؛ مراد : کم تعلیم یافتہ
مُڈیل رک : منڈیر جو زیادہ مستعمل ہے
مُدَّل ۱۔ سرمایہ ، پونجی ، اصل زر ، اصل سرمایہ ۔
مَعْدِلَت گاہ معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔
مَعْدِلَت پَناہ (مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)
مَعْدِلَت کوشی عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔
madeleine ایک چھوٹا پسندید ہ اسفنج کیک۔.
مَعْدُول رک : معدولہ ، جو پڑھا نہ جائے (عموما ً واؤ ، خوان ، خواہش وغیرہ میں) ۔
مَعْدِلَہ کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔
مَعْدِلَت پَرْوَری انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔
مَعْدَلَت خانَہ وہ جگہ جہاں عدل ہوتا ہو ، عدالت ، کچہری ۔
مَعْدِلَت آثاری انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔
مَعْدِلَت پَناہی معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔
مُعَدِّل اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا
مَعْدِلَت گُسْتَر انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل
مَعْدِلَت گُسْتَری معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا
مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔
silver medal نقرئی تمغاعموماً دوسرے درجے کے انعام کے طور پر۔.
مُدَّعا عَلیَہ وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی
گولْڈ میڈَل سونے کا تمغہ جو چاندی کے تمغے سے بڑا اور پلاٹینم کے تمغے سے چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور انعام کے طور پر دیا جاتا ہے، طلائی تمغہ ، تمغۂ زر.
مُعادِلَہ وَقْت اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔
مِڈِل پاس وہ شخص جس نے آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہو ، آٹھویں جماعت تک پڑھا ہوا ۔
مِڈِل اِیسٹ مشرقِ وسطیٰ (مصر سے لے کر ایران تک کے ممالک) ۔
مِڈِل کِلاس درمیانی طبقہ ، متوسط طبقہ
مُدَلَّق نکالا گیا ، نکلا ہوا ؛ (طب) ایک قسم کا بخار ۔
میڈُلا (نباتیات) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ، اعصابی بافتوں کا نرم گودا
مُڑلا منڈا ہوا، منڈیلا، گنجا، جس کے سر پر بال نہ ہوں
مَیڈُلَری (نباتیات) درونی بافت کا ، درونی بافت پر مشتمل(خلیوں کے لیے مستعمل) ، لبی ۔
modillion تعمیرات: کارنتھی اور بعض دوسری تعمیرات میں کنگنی یا کانَس (cornice ) کے چھجّے کے نیچے آرائشی چنائی، ٹوڑا ۔.
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for modal
English meaning of modal , modal meaning in english, modal translation and definition in English.
modal का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi