تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mlf" کے متعقلہ نتائج
mlf کے لیے اردو الفاظ
mlf کے اردو معانی
- multilateral nuclear force مخلوط نیوکلیائی فوج ۔.
mlf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- multilateral nuclear force मख़लूत न्यूकलीयाई फ़ौज ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُؤَلِّف
متفرق کتابوں کی امداد سے ایک نئی کتاب مرتب کرنے والا، مختلف مضامین یا اقوال وغیرہ ایک جگہ جمع کرنے والا، متفرق مضامین کو جمع کرنے والا، مختلف اجزا سے کوئی نئی چیز ترتیب دینے والا
مَلْفُوظی
۱۔ وہ (حرف) جو ملفوظ ہو ، جو زبان سے ادا کیا جائے ، حروف جو پڑھے جائیں ؛ (قواعد) لفظ یا کلمے کا تلفظ جو علامت (مکتوبی) کی بجائے الفاظ (عبارت) میں لکھا جائے ۔
مَلْفُوظ
(قواعد) جو لفظوں میں ادا ہو، جو پڑھنے میں آئے، جو پڑھا جائے، الفاظ میں ادا شدہ، پڑھا گیا، جو پڑھا گیا ہو
مَلْفُوظی شَکل
(قواعد) لفظ کی شکل جو ادا کرنے سے ظاہر ہو ؛ (مراداً) تلفظ (لکھی جانے والی یا مکتوبی کے مقابل) ۔
میلوفیگا
(حشریات) ایک قسم کی جُوں یا حشرہ جو پرندوں میں بیشتر اور دودھ دینے والے جانوروں میں کم تر پائے جاتے ہیں یہ خارجی طفیلی زندگی گزارتے ہیں اور بالوں اور کھالوں کے سطحی مادّوں کو کھا کر گزر بسر کرتے ہیںَ
میلوفاگا
(حشریات) ایک قسم کی جُوں یا حشرہ جو پرندوں میں بیشتر اور دودھ دینے والے جانوروں میں کم تر پائے جاتے ہیں یہ خارجی طفیلی زندگی گزارتے ہیں اور بالوں اور کھالوں کے سطحی مادّوں کو کھا کر گزر بسر کرتے ہیںَ
milfoil
عام برنجاسف Achillea millefolium (گندمار، بوما دران جس میں سفید پھول لگتے ہیں اور پتیاں باریک الگ الگ).
millefeuille
ایک طرح کی پھولی پھولی مٹھائی یا پرت دار میٹھا سموسہ جس میں جام ، کریم وغیرہ بھری ہوتی ہے ۔.
مُؤَلَّفَۃُ القُلُوب
(تاریخ) وہ مسلمان جو سب سے زیادہ ہمدردی اور اعانت کے مستحق ہوں (خصوصاً مسلمان جو، مہاجرین و انصار کے علاوہ بہت زیادہ ہمدردی کے مستحق تھے یا وہ نو مسلم جن کے معاشی تنگ دستی کے باعث اسلام سے پھر جانے کا خدشہ تھا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mlf)
mlf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔