تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْفُوظ" کے متعقلہ نتائج

مَلْفُوظ

(قواعد) جو لفظوں میں ادا ہو، جو پڑھنے میں آئے، جو پڑھا جائے، الفاظ میں ادا شدہ، پڑھا گیا، جو پڑھا گیا ہو

مَلْفُوظَہ

۱۔ رک : ملفوظ ۔

مَلْفُوظی

۱۔ وہ (حرف) جو ملفوظ ہو ، جو زبان سے ادا کیا جائے ، حروف جو پڑھے جائیں ؛ (قواعد) لفظ یا کلمے کا تلفظ جو علامت (مکتوبی) کی بجائے الفاظ (عبارت) میں لکھا جائے ۔

مَلْفُوظات

کسی بزرگ کے ارشادات، اولیا اﷲ یا دوسرے بزرگوں کا کلام نثر، کتابی صورت میں حدیث بزرگاں

مَلْفُوظ نَوِیسی

بزرگان دین کے متعلق تحریر کرنا ، تصنیف کرنا ۔

مَلْفُوظی شَکل

(قواعد) لفظ کی شکل جو ادا کرنے سے ظاہر ہو ؛ (مراداً) تلفظ (لکھی جانے والی یا مکتوبی کے مقابل) ۔

مَلْفُوظُ اللِسان

زبان سے چپکا ہوا ۔

حِکْمَتِ مَلْفُوظ بِہ

(تصوّف) علومِ شریعت و طریقت (جن کا اظہار الفاظ یا نطق کے ذریعہ کیا گیا ہو (مقابل مسکوت عنہ)

غَیر مَلْفُوظ

وہ حرف جو لکھنے میں آئے مگر بولنے میں نہ آئے، جیسے : عبدالرحیم میں الف اور لام.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْفُوظ کے معانیدیکھیے

مَلْفُوظ

malfuuzमल्फ़ूज़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَلْفُوظات

موضوعات: تصوف قواعد

اشتقاق: لَفَظَ

  • Roman
  • Urdu

مَلْفُوظ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • (قواعد) جو لفظوں میں ادا ہو، جو پڑھنے میں آئے، جو پڑھا جائے، الفاظ میں ادا شدہ، پڑھا گیا، جو پڑھا گیا ہو
  • حرف نون جو اعلان کے ساتھ ادا کیا جائے (غنہ کے بالمقابل)

اسم، مذکر

  • (تصوف) وہ کتاب جس میں کسی بزرگ کے حالات ان کی زبانی لکھے گئے ہوں، بزرگوں کا کلام، حدیث بزرگان، اولیا اﷲ کا کلام، اقوال، ارشادات

Urdu meaning of malfuuz

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) jo lafzo.n me.n ada ho, jo pa.Dhne me.n aa.e, jo pa.Dhaa jaaye, alfaaz me.n ada shuudaa, pa.Dhaa gayaa, jo pa.Dhaa gayaa ho
  • harf nuun jo a.ilaan ke saath ada kiya jaaye (gunaa ke bilmuqaabil
  • (tasavvuf) vo kitaab jis me.n kisii buzurg ke haalaat un kii zabaanii likhe ge huu.n, buzurgo.n ka kalaam, hadiis buzurgaan, auliyaa allaah ka kalaam, aqvaal, irshaadaat

English meaning of malfuuz

Adjective, Singular

  • (Grammar) that which is spoken or uttered
  • (of letter) that is sounded

Noun, Masculine

मल्फ़ूज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • (व्याकरण) जो शब्दों में अदा हो, जो पढ़ने में आए, जो पढ़ा जाए, बोला हुआ, कहा हुआ, उच्चरित
  • नून अक्षर जो पूर्ण उच्चारण के साथ पढ़ा जाए (अनुस्वार बिंदु या चंद्रबिदु के विपरीत)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सूफ़ीवाद) वह किताब जिसमें किसी प्रतिष्ठित जनों एवं महात्माओं के हालात स्वयं के मौखिक लिखे गए हों, सिद्ध लोगों की रचनाएं, सम्मानित लोगों के कथन, किसी बुज़ुर्ग द्वारा वर्णित कोई कथा, प्रतिष्ठित जनों और महात्माओं के प्रवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلْفُوظ

(قواعد) جو لفظوں میں ادا ہو، جو پڑھنے میں آئے، جو پڑھا جائے، الفاظ میں ادا شدہ، پڑھا گیا، جو پڑھا گیا ہو

مَلْفُوظَہ

۱۔ رک : ملفوظ ۔

مَلْفُوظی

۱۔ وہ (حرف) جو ملفوظ ہو ، جو زبان سے ادا کیا جائے ، حروف جو پڑھے جائیں ؛ (قواعد) لفظ یا کلمے کا تلفظ جو علامت (مکتوبی) کی بجائے الفاظ (عبارت) میں لکھا جائے ۔

مَلْفُوظات

کسی بزرگ کے ارشادات، اولیا اﷲ یا دوسرے بزرگوں کا کلام نثر، کتابی صورت میں حدیث بزرگاں

مَلْفُوظ نَوِیسی

بزرگان دین کے متعلق تحریر کرنا ، تصنیف کرنا ۔

مَلْفُوظی شَکل

(قواعد) لفظ کی شکل جو ادا کرنے سے ظاہر ہو ؛ (مراداً) تلفظ (لکھی جانے والی یا مکتوبی کے مقابل) ۔

مَلْفُوظُ اللِسان

زبان سے چپکا ہوا ۔

حِکْمَتِ مَلْفُوظ بِہ

(تصوّف) علومِ شریعت و طریقت (جن کا اظہار الفاظ یا نطق کے ذریعہ کیا گیا ہو (مقابل مسکوت عنہ)

غَیر مَلْفُوظ

وہ حرف جو لکھنے میں آئے مگر بولنے میں نہ آئے، جیسے : عبدالرحیم میں الف اور لام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْفُوظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْفُوظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone