تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلْفُوف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْفُوف کے معانیدیکھیے
مَلْفُوف کے اردو معانی
صفت
-
لفافے میں بند کیا ہوا، سربند
مثال - نوازش نامہ جس میں آپ (سر اقبال) کی نظم ملفوف تھی ابھی ابھی موصول ہوا
- (شاذ) خط
- لپیٹا ہوا
- (کنایۃً) پوشیدہ، چھپایا ہوا نیز مبہم
شعر
تمام شہر رعونت کی گرد میں ملفوف
اور ایک ہم ہیں کہ وارفتگی نہیں جاتی
تیری خوشبو بھی ترے زخم میں ملفوف ملی
تجھ سے گھائل بھی ہوا اور میں اچھا بھی ہوا
لاکھ پردوں میں سہی میری حقیقت ملفوف
میں بہ ہر رنگ زمانے کو دکھایا گیا ہوں
English meaning of malfuuf
Adjective
-
wrapped up, enveloped, enclosed
Example - Navazish-nama (Kind-letter) jis mein aap (Sir Iqbal) ki nazm malfuf thi abhi-abhi mausul (receive) hua
- (Rarely) letter
- gathered, collected, folded (as a letter), wrapt up
- hidden, concealed
मलफ़ूफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
लिफ़ाफ़े में बंद किया गया, मुँह बंद किया हुआ
उदाहरण - नवाज़िशनामा (स्नेह-पत्र) जिसमें आप (सर इक़्बाल) की नज़्म मलफ़ूफ थी अभी-अभी मौसूल (प्राप्त) हुआ
- लपेटा हुआ
- (संकेतात्मक) गुप्त, छुपाया हुआ अथवा अस्पष्ट या अमूर्त
- (विरल) ख़त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلْفُوف)
مَلْفُوف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔