تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"millet" کے متعقلہ نتائج
millet کے لیے اردو الفاظ
millet کے اردو معانی
اسم
- باجرا
- جنسِ چینا
- یورپ، ایشیا اور افریقہ میں کاشت کی جانے والی گھاس، چھوٹے دانوں والے غلے کی کوئی قسم جو انسانوں کی خوراک کے کام آتی ہے اور بنیادی طور پر چارے کے لیے استعمال ہوتی ہے
- ان سے متعلقہ کوئی سی چارے کی گھاس
- ان گھاسوں یا غلوں کا بیج
millet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाजरा
- जिंस-ए-चीना
- यूरोप, एशिया और अफ़्रीक़ा में काश्त की जाने वाली घास, छोटे दानों वाले ग़ल्ले की कोई क़िस्म जो इंसानों की ख़ुराक के काम आती है और बुनियादी तौर पर चारे के लिए इस्ते'माल होती है
- उन से मुत'अल्लिक़ा कोई सी चारे की घास
- उन घासों या ग़ल्लों का बीज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِلَّت فَروش
دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا
مِلَّت میں گُم ہو جانا
ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔
مِلَّتِ مَرحُومَہ
وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاورِ رحمت ہے ؛ مراد : مسلمان قوم ، امت مسلمہ ؛ (کنایۃً) بے حس ، پس ماندہ قوم ۔
مِلی لِیٹَر
اعشاری نظام میں گنجائش یا مائع ناپنے کی اکائی جو ایک لیٹر کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتا ہے ، ایک لیڑ کا ہزارواں حصہ .
مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی
خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (millet)
millet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔