تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mullet" کے متعقلہ نتائج
mullet کے لیے اردو الفاظ
mullet کے اردو معانی
اسم
- شاہ ماہی
- شاہ مچھلی
- جنسِ ملس کی کوئی سی مچھلی جس کے منہ پر دو لمبے گل مچھے اور سرخ رنگ ہوتا ہے
- جنسِ مُگل کی کوئی خاکستری رنگ کی لمبوتری (استوانہ نما) مچھلی
mullet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शाह माही
- शाह मछली
- जिंस-ए-मुल्लुस की कोई सी मछली जिसके मुँह पर दो लंबे गल-मुच्छे और सुर्ख़ रंग होता है
- जिंस-ए-मुगिल की कोई ख़ाकिस्तरी रंग की लम्बूतरी (उस्तुवाना-नुमा) मछली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
red mullet
یورپ کیMullidae خاندان کی سمندری مچھلی خصوصاً Muletus surmuletus جو شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.
مِلَّت فَروش
دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا
مِلَّت میں گُم ہو جانا
ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔
مِلی لِیٹَر
اعشاری نظام میں گنجائش یا مائع ناپنے کی اکائی جو ایک لیٹر کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتا ہے ، ایک لیڑ کا ہزارواں حصہ .
مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی
خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا
مِلَّتِ مَرحُومَہ
وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاورِ رحمت ہے ؛ مراد : مسلمان قوم ، امت مسلمہ ؛ (کنایۃً) بے حس ، پس ماندہ قوم ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mullet)
mullet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔