تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mg" کے متعقلہ نتائج
mg کے لیے اردو الفاظ
mg کے اردو معانی
- مشین گن ۔.
mg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मशीन गुण ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماغ
دھر کھوج مرغابی ، سرد ملکوں میں رہنے والی ایک قسم کی مرغابی جس کی گردن لمبی ، پشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتّیاں اور دُم کے دو پر لمبے اور پیچھے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں .
moog
تجارتی نام: ایک برقی آلۂ موسیقی مع کلید تختہ جس میں سے کئی طرح کی سُریلی آوازیں نکلتی ہیں۔ ر ک: SYNTHESIZER ۔.
مُونگ
ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے
ماہی گاہ
سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.
مانگ کاڑْھنا
کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا.
میگ پائی
ایک یورپی پرندہ جس کی دُم لمبی ، نوک دار اور پرسیاہ وسفید ہوتے ہیں ، ایک قسم کی مینا نیز کبوتر ؛ عقعق ۔
مانگ جانچ کے گَئے جھانْجھا ، مانگ لیں تو لَگے لاجا
اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے .
مانگ سَنوارْنا
پٹّیاں جمانا، بالوں کو درست کرنا، کنگھی چوٹی کرنا، سنوارنا، بنانا، سجانا، آراستہ کرنا
مانگ سَنوَرْنا
مان٘گ سنوارنا کا لازم، بالوں کا درست ہونا، کنگھی چوٹی کرنا، مانگ نکلنا، سجنا، آراستہ ہونا
مُغ بَچَہ
قدیم شراب خانوں میں شراب پلانے پر مامور لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، مے فروش کالڑکا، وہ خوبصورت لڑکا جوشراب خانے میں شراب پلاتا ہے، مغل کا لڑکا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mg)
mg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔