تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mug" کے متعقلہ نتائج
mug کے لیے اردو الفاظ
mug کے اردو معانی
اسم
- پیالہ
- مَگ
- آب خورہ
- پینے کا برتن جو عموماً اسطوانی اور دستہ دار ہوتا ہے
- اس میں سمانے والی مقدار
- پیالہ بھر
- چہرہ
- منہ
- لٹکا ہوا منہ یا ہونٹ
- چہرے کی عکسی تصویر
- ٹھگ یا بد معاش
فعل متعدی
- (عوامی) کسی کے چہرے کی عکسی تصویر لینا، اکثر مجرمانہ ریکارڈ کے لیے
- حملہ کرنا عموماً لوٹنے کی غرض سے
فعل لازم
- (عوامی) منہ یا ہونٹ لٹکانا
- منہ چڑانا
- ضرورت سے زیادہ بننا یا مضحکہ خیز شکل بنانا
- منہ بنانا
mug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्याला
- मग
- आब-ख़ोरा
- पीने का बर्तन जो 'उमूमन उस्तुवानी और दस्ता-दार होता है
- उस में समाने वाली मिक़दार
- प्याला भर
- चेहरा
- मुँह
- लटका हुआ मुँह या होंट
- चेहरे की 'अक्सी तस्वीर
- ठग या बद-म'आश
सकर्मक क्रिया
- ('अवामी) किसी के चेहरे की 'अक्सी तस्वीर लेना, अक्सर मुजरिमाना रिकार्ड के लिए
- हमला करना 'उमूमन लूटने की ग़रज़ से
अकर्मक क्रिया
- ('अवामी) मुँह या होंट लटकाना
- मुँह चिड़ना
- ज़रूरत से ज़ियादा बनना या मज़हका-ख़ेज़ शक्ल बनाना
- मुँह बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
moog
تجارتی نام: ایک برقی آلۂ موسیقی مع کلید تختہ جس میں سے کئی طرح کی سُریلی آوازیں نکلتی ہیں۔ ر ک: SYNTHESIZER ۔.
مُونگ
ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے
مُغ بَچَہ
قدیم شراب خانوں میں شراب پلانے پر مامور لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، مے فروش کالڑکا، وہ خوبصورت لڑکا جوشراب خانے میں شراب پلاتا ہے، مغل کا لڑکا
مُغلی
(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی
مُغائِیبَہ
(تصوف) کہتے ہیں کہ سالک اپنی خودی سے خلاص ہو اور مرتبہء ذات غیب الغیوب ہے تو سالک بھی اوسمیں پہونچنے سے غائب ہو جاتا ہے
مُغِیلاں
کیکر یا ببول کی طرح کا ایک خاردار درخت جوعموماً بیابانوں میں ہوتا ہے، (قدیم ضعیف الاعتقادی پر مبنی روایات کے مطابق اس پر بھوت رہتے ہیں)
مُغَذّی
(طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں
muggins
بول چال: (الف) سادہ لوح آدمی (ب) آسانی سے دھوکا کھا جانے والی اسامی (خصوصاً اپنی ذات سے مراد):
مُغَیّرَہ
۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔
مُغلِیَّہ
مغل سے یا مغل خاندان منسوب یا متعلق، مغلوں کا، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کے دور حکومت سے متعلق
مُغلانِیاں
۔مونث۔ جمع مغلے زاد(عو) مغلظات کا بگڑا ہوا۔ڈومیناںمغلے زاد سنارہی ہیں۔ دیکھو مغلئی ۔مغلی۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mug)
mug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔