تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mete" کے متعقلہ نتائج
mete کے لیے اردو الفاظ
mete کے اردو معانی
فعل متعدی
- ناپنا
- ماپنا
- ناپ کر تقسیم کرنا
- حصہ بانٹنا، عموماً اس کے بعد out آتا ہے
اسم
- حد
- سرحد
- سرحدی نشان
- حد کا نشان، پیمائشوں میں بٹا ہوا
mete के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नापना
- मापना
- नाप कर तक़सीम करना
- हिस्सा बाँटना, 'उमूमन इसके बाद out आता है
संज्ञा
- हद
- सरहद
- सरहदी निशान
- हद का निशान, पैमाइशों में बटा हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
meta
محل و مقام کا مظہر (الف) عقب میں (ب) ماورا یا بعد (metaphysics رک) (ج) برتر یا دوسرے درجے کا (metalanguage ر ک).
matte
سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
مِیٹَر رِیڈَر
میٹر پڑھنے والا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے (ماہانہ) استعمال کی مقدار معلوم کرنے یا لکھنے والا آدمی ۔
مِیٹَر بَینڈ
(نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعدد (فریکوئنسی) کا حیطہ یا حد ۔
مِیٹَر گُھومنا
(عوامی) غصے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا ، دماغ گھومنا ، شدید غصہ آنا ، طیش میں آجانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mete)
mete
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔