تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"metal" کے متعقلہ نتائج
metal کے لیے اردو الفاظ
metal کے اردو معانی
اسم
- دھات
- فلز
- بنیادی مادی اشیا کے گروہ سے متعلق کوئی شے جیسے سونا، چاندی، تانبا وغیرہ جن میں سے اکثر غیر شفافیت، لچک، ملائمت، نرمی اور ایک خاص چمک کی خصوصیات کی حامل ہوتی ہے
- کوئی بھرت یا آمیزہ جو کلی یا جزوی طور پر ان اشیا پر مشتمل ہو
- ایسے مواد سے بنی ہوئی چیز
- اجزائے ترکیبی یا مزاج
- پگھلی ہوئی حالت میں شیشہ
- (زیادہ تر برطانوی) سڑکوں میں استعمال ہونے والا مواد مثلاً پتھروں کے ٹکڑے، بجری
- (طباعت) دھات کا بنا ہوا حرف
فعل متعدی
- دھات لگانا
- پتھر یا کنکر لگانا یا کوٹنا
- دھات جڑنا
- ایسے مادے کی تہ جمانا یا اسے کام میں لانا
- دھات چڑھانا
metal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- धात
- फ़िलिज़्ज़
- बुनियादी माद्दी अश्या के गिरोह से मुत'अल्लिक़ कोई शय जैसे सोना, चाँदी, ताँबा वग़ैरा जिन में से अक्सर ग़ैर-शफ़्फ़ाफ़ियत, लचक, मुलाइमत, नर्मी और एक ख़ास चमक की ख़ुसूसियात की हामिल होती है
- कोई भरत या आमेज़ा जो कुल्ली या जुज़्वी तौर पर उन अश्या पर मुश्तमिल हो
- ऐसे मवाद से बनी हुई चीज़
- अज्ज़ा-ए-तरकीबी या मिज़ाज
- पिघली हुई हालत में शीशा
- (ज़ियादा तर बर्तानवी) सड़कों में इस्ते'माल होने वाला मवाद मसलन पत्थरों के टुकड़े, बजरी
- (तबा'अत) धात का बना हुआ हर्फ़
सकर्मक क्रिया
- धात लगाना
- पत्थर या कंकर लगाना या कूटना
- धात जड़ना
- ऐसे माद्दे की तह जमाना या उसे काम में लाना
- धात चढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مات الْمُفْتی ماتَ الْفَتْویٰ
مفتی مر گیا فتویٰ مر گیا، یعنی مرنے والے کے ساتھ اس کی بات ختم ہو جاتی ہے، جس کا دور ہوتا ہے اس کی بات چلتی ہے
مطالعے
کتب بینی، کتاب خوانی، مشاہدہ کرنا، غورکرنا، کسی چیز سے واقفیت پیدا کرنے کے لئے پڑھنا، کسی موضوع کو باریک بینی سے دیکھنا
مُطالَع
۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎
muntz metal
ایک مرکب دھات (۶۰ فیصد تانبا ، ۴۰ فیصد جست ) جو جہازوں کے خول وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.
noble metal
کوئی دھات مثلاً سونا ، چاندی یا پلاٹینم جو کیمیائی عمل سے متأ ثر نہیں ہوتی نہ گلتی نہ زنگ کھاتی ہے اور اس پر تیزاب بھی آسانی سے اثر نہیں کرتا ، پاکیزہ دھات ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (metal)
metal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔