تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"menhir" کے متعقلہ نتائج
menhir کے لیے اردو الفاظ
menhir کے اردو معانی
اسم
- (آثاریات) لاٹھ
- ناتراشیدہ پتھر کی لمبی یادگار جس کی قدامت غیر معلوم ہو اور جو تنہا یا مجموعوں کی صورت میں واقع ہو
menhir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (आसारियात) लाठ
- ना-तराशीदा पत्थर की लंबी यादगार जिसकी क़दामत ग़ैर-मा'लूम हो और जो तन्हा या मजमू'ओं की सूरत में वाक़े' हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَن ہَرَن
پندرہ حروف کی ایک دلکش ترتیب جس کے ہر ایک مرحلہ میں پانچ سَگَن ہوتے ہیں، اسے نلینی اور بھرمراولی بھی کہتے ہیں
مَنِہار
منھیار جو رائج املا ہے، وہ جو چوڑی، سندور، بندیا وغیرہ مشاطگی کا سامان پھیری کرتے ہوئے بیچتا ہے، چوڑی ہارا، چوڑی بنانے والا
مَنُہار
صلح مصالحت کرانے کا عمل یا کوشش، کسی ناراض شخص کو منانے کے لیے کی جانے والی گزارش، التجا اور میٹھی میٹھی باتیں، نوزش، احترام، خوشامد کرنا
menhaden
جنس Brevoortia کی شمالی امریکا کے ساحلی علاقے میں پائی جانی والی خار ماہی سے ملتی ہوئی بڑی مچھلی جس کا تیل نکالا جاتا ہے اور کھاد کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے ۔.
مُنحَرِفَہ
(تشریح الاعضاء) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والا اندھا نالی دار عضو یا تھیلی (Diverticula).
مَنْحَرِف ہونا
(a witness) to turn hostile or withdraw his or her earlier statement, to go back on one's word
مَنُہارنا
रूठे हुए व्यक्ति से मीठी-मीठी बातें करके उसे प्रसन्न करने का प्रयत्न करना। मनाना। २. निवेदन, प्रार्थना या विनती करना। ३. आदर-सत्कार करना। ४. खुशामद करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (menhir)
menhir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔