تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"melt" کے متعقلہ نتائج

melt

پِگَھلْنا

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

melting

گلنا

melton

باریک روئیں دار کپڑا جو لبادوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے [مقام میلٹن ، انگلستان کا بنا ہو ا].

meltdown

کسی تعمیر خصوصاً نیوکلیائی ری ایکٹر کے بالائی حصّے کے شدید حدّت سے پگھل جانے کی صورت ، پگھلاؤ ۔.

مَلْط

(قبالت) اسقاط حمل کرنا، ناتمام بچّہ جننا

milt

دود ھ پلانے والے حیوانوں کی تلّی، طحال ۔.

melting pot

کُٹھالی

meltwater

بَرْفاب

میل تال

باہم ملنے کی حالت ، ملنا ، جڑنا ، ملاپ ، اتحاد ، اختلاط ۔

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

ملتی آواز

سر

مِلْتا جُلتا

مشابہ، شکل یا اوصاف میں مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، قریب قریب، ایک جیسا

مِلْتی جُلْتی

جس میں یکسانیت یا مشابہت ہو، مشابہ، یکساں

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

مالْتی پَھل

جائفل

مالْتی لَتا

ایک بیل

مالْتی مالا

جنبیلی کے پھول کا ہار

مِلَٹ

(عو) منٹ ، ثانیہ ۔

مَولٹ

(مرغ بانی) پرندوں کا پَر جھاڑ کر مزید تولید و تناسل کے لیے تیار ہونے کا عمل ۔

مَلَٹ

کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ

moult

جانوروں کا بال جھاڑ نا، خول بدلنا یا پرندوں کا کریز کرنا ، پرانے پَر جھاڑنا ۔.

molt

امریکا کا متبادل.

malta fever

مالٹا بُخار

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مالْٹا بُخار

ایک گودے دار آم ؛ بمبیّا آم ، ملدار آم.

مالتی

ایک پھول جو چنبیلی سے مشابہ لیکن اس سے چھوٹا ہوتا ہے، پھول کے اندر خشخاش کے دانوں کے مانند ذرّے ذرے ہوتے ہیں، چنبیلی، یاسمین

مالْٹا

ایک پھل جو سنگترے کے طرح ہوتا ہے اور اس میں ایک خاص قسم کی خوشبو ہوتی ہے

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

millet

باجْرا

mullet

شاہ مچھلی

maillot

ورزشی کرتبوں کے وقت پہننے کا تنگ لباس۔.

mallet

ہتھوڑا، خصوصاً چوبی

ملتا کرنا

سکے کو مل کر کھوٹا بنانا

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

مالْٹوز

(کیمیا) شعیری شکر ، مالٹ شکر ، شکرِ شعیر ، قندِ شعیر ، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خمیرۂ جو) کے نشاستے پرعمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے

مَلْٹی وِٹامِن

ہمہ صفت طاقتور دوا ، وہ مقوی دوا جس میں مختلف قسم کے وٹامن شامل ہوں ۔

مَولاۃ

مولا (رک) کی تانیث ، کنیز ، لونڈی ۔

مِلْطاط

(طب) سرکا زخم جو دماغ تک پہنچ جائے

مِلتا ہوا روپیہ

وہ روپیہ، جس کا سکہ مٹ گیا ہو، وہ روپیہ، جس کے سکے کے حروف گھس گئے ہوں اور پڑھے نہ جائیں

مالْتی بَسَنْت

ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے

مَعْلُوت

ہیکل کی زیارت کا گیت ۔

malty

شعیری

milter

نسل کشی کے زمانے میں نر مچھلی۔.

maltha

تار کول اور موم وغیرہ کو ملاکر بنایا ہوا جوڑنے کا مسالہ۔.

malting

مالٹ یا شعیرے سے شراب کشید کرنے کا عمل ۔.

maltese

(جمع بھی یہی) (الف) مغربی بحیرۂ روم کے جزیرے مالٹا کا باشندہ ۔.

maltreat

برا برتاؤ کرنا

maltose

کیمیا: مالٹ یا شعیرے میں موجود خامروں کے زیر اثر آب پاشیدگی سے پیدا ہونے والی شکر، یا لعاب دہن وغیرہ۔.

maltase

مالٹیز

maltster

مالٹ بنانے والا ، شعیرہ ساز۔.

maltworm

شرابی

malthorse

احمق

malthusian

برطانوی پادری مالتھس م: ۱۸۳۴ء سے یا اس کے نظریات سے متعلق ،خصوصاً یہ کہ آبادی کی ضروریات زندگی کی رسد کے بالمقابل حد سے زیادہ پھیلنے سے روکنے کے واسطے جنسی رکائو ضروری ہے ۔.

maltreatment

بَدْ سُلوکی

مالْٹوس

(کیمیا) شعیری شکر ، مالٹ شکر ، شکرِ شعیر ، قندِ شعیر ، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خمیرۂ جو) کے نشاستے پرعمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے

malthusianism

مالتھُوسیّت

میل ٹَرین

ڈاک گاڑی ، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں ، یہ دوسری گاڑیوں سے بہت تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے ۔

mail-train

ڈاک گاڑی

melt کے لیے اردو الفاظ

melt

melt

melt کے اردو معانی

  • پِگَھلْنا
  • حل کرنا
  • پِگْھلانا
  • تاؤ دینا

melt के उर्दू अर्थ

  • पिघलना
  • हल करना
  • पिघलाना
  • ताओ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (melt)

نام

ای-میل

تبصرہ

melt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone