تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"milter" کے متعقلہ نتائج

milter

نسل کشی کے زمانے میں نر مچھلی۔.

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

muleteer

خچر ہانکنے والا ۔.

عَمَلِ طائِر

حقنہ ، مقعد کے ذریعے دوا چڑھانے کا کام (کہتے ہیں کہ انسان نے یہ عمل پرندے سے سیکھا ہے اسی وجہ سے اسے عملِ طائر کہا جاتا ہے) ۔

مِلِٹری اَیڈوائِزَر

سفارت خانہ کا عسکری مشیر ۔

مِلِٹری کالِج

فوجی تربیت کا ادارہ ۔

مِلِٹری کَمانڈ

عسکری نظام نیز مسلح افواج کی قیادت یا مرکز ۔

مِلِٹری اَتاشی

کسی حکومت کا فوجی سفارتی نمائندہ ، فوجی نمائندہ ۔

مِلِٹری کِراس

ایک برطانوی فوجی اعزاز جو ستارئہ جرأت کے برابر ہے ۔

militarize

مسلح کرنا ، سامان جنگ مہیا کرنا۔.

مِلِٹری مَین

فوجی آدمی ، بری فوج کا آدمی

مِلِٹری بَینڈ

انگریزی وضع کا فوجی باجا جو سازندوں کی ایک جماعت پر مشتمل ہوتا ہے ، انگریزی باجا ، بجلی کا باجا ۔

مِلِٹری کورْٹ

فوج کی عدالت ، فوجی عدالت ۔

مِلِٹری ٹِریبُونَل

عدالت جو فوجی ملازمین کے مقدمات نبٹاتا ہے ۔

مِلیٹری

رک : ملٹری جو زیادہ مستعمل ہے ۔

military

عَسْکَری

مِلِٹری کَیمپ

عسکری تربیت کا عارضی مقام یا مرکز ۔

مِلِٹری پُولِیس

فوجی پولیس، جنگی سپاہ، فوج کا وہ محکمہ جو پولیس کے فرائض انجام دیتا ہے

مِلِٹری اِسکُول

فوجی تربیت کا اسکول یا ادارہ ، عسکری اسکول ۔

مِلِٹری وَرکس

عسکری خدمات ، فوجی ملازمت ۔

مِلِٹری مِمبَر

فوجی مشیر، فوجی رکن۔

maltreat

برا برتاؤ کرنا

multiracial

کثیر نسلی ، کئی انسانی نسلوں سے متعلق یا ان پر محیط ۔.

militarist

جنگ پسند ، مائلِ پیکار ، آمادۂ جنگ۔.

militarism

عَسْکَرِیَّت

militaristic

فوجی خصوصیات کا حامل

maltreatment

بَدْ سُلوکی

عَمَلِ تَرَفُّع

بلند کرنے کا عمل، تصعیدی عمل، جذبے یا جبلت کو فروتر سے بلند تر کرنے کا عمل

meltdown

کسی تعمیر خصوصاً نیوکلیائی ری ایکٹر کے بالائی حصّے کے شدید حدّت سے پگھل جانے کی صورت ، پگھلاؤ ۔.

مول اُتَرنا

قدر گھٹ جانا ، ناقدری ہونا ؛ قیمت کم ہونا ۔

مَیل اُتَرنا

مٹی ، چیکٹ وغیرہ دھل جانا ، گندگی دور ہونا ، کسی چیز کا صاف ہو جانا ۔

multidirectional

چند جہاتی،کئی سمتوں میں کار فرما ۔.

multidimensional

چند ابعادی جس میں تین سے زیادہ ابعاد یا آ کارہوں ، کثیر الابعاد۔.

عَمَل طَراز

جو کوئی کام اپنے ذمّہ لے، جو کام کرے

مِلِٹری اَکاؤُنٹس

فوج کا محکمہء حسابات ۔

میل ٹَرین

ڈاک گاڑی ، وہ ریل گاڑی جس میں چٹھیاں جاتی ہیں ، یہ دوسری گاڑیوں سے بہت تیز جاتی ہے اور صرف بڑے بڑے شہروں میں ٹھہرتی ہے ۔

mail-train

ڈاک گاڑی

مِلِٹری ٹَینک

جنگی ٹینک ۔

multi-role

( وصفی ) متعدد کرداروں کا یا کثیر الاعمال ۔.

مِلَّت رَکھنا

میل جول یا انس و محبت رکھنا

مِلِٹری ٹِرینِنگ

فوجیوں کی تربیت و تعلیم ، عسکری تربیت ، بری فوج کی پیشہ ورانہ تربیت ۔

مِلِٹری اِکسَرسائِز

فوج میں کرائی جانے والی ورزش ، فوجی قواعد ، پریڈ ۔

مِلَّت رَہْنا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا .

مِلَّت داری

میل جول، رسم و راہ، تعلقات، انس و محبت

مِلّی تَرانَہ

رک : ملی نغمہ .

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

عَمَلِ تَراش

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

عَمَلِ تَعْدِیل

اعتدال پیدا کرنا، متعدل کرنے یا ہونے کی کیفیت، متوسط حد میں لانے کی کیفیت، برابر اور درست کرنے کی کیفیت

عَمَلِ اِعْتِدال

توازن کا عمل، درمیانی روش یا حالت کا طریقہ

milter کے لیے اردو الفاظ

milter

milter کے اردو معانی

اسم

  • مچھ
  • تولیدی مادہ پیدا کرنے کے زمانے میں نر مچھلی

milter के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मछ
  • तौलीदी माद्दा पैदा करने के ज़माने में नर मछली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (milter)

نام

ای-میل

تبصرہ

milter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone