تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mars" کے متعقلہ نتائج
mars کے لیے اردو الفاظ
mars کے اردو معانی
mars के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِسِز
ایک انگریزی کلمہ جو شادی شدہ عورتوں کے نام سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے، منکوحہ عورت، بیاہی عورت کا لقب، شادی شدہ خاتون کا لقب، اس کے خاوند کے نام کی نسبت سے جیسے مسز جیو یعنی جیو کی بیوی
مَرثِیَہ
وہ نظم یا اشعار جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کی مصیبتوں کا ذکر ہو
مَرصُوص
جسے سیسہ پلا کر مضبوط کیا گیا ہو، بنیاد میں سیسہ پلایا ہوا، اچھی طرح مضبوط کیا ہوا، نہایت ٹھوس، استوار، مستحکم، مضبوط کیا ہوا، رانگ (رانگا) پلایا ہوا
مَرسُوس
(طب) سبز رنگ کا ایک پتھر جسے پانی میں رگڑیں تو سفید دودھ کے رنگ کا سا پانی ہو جاتا ہے جو شخص آنکھ میں لگاتا ہے نظر قوی ہو جاتی ہے اور اس کے پینے سے جذام رفع ہو جاتا ہے
مَرْثِیَہ گوئی
مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں
مَرسَب
پیغمبر خدا حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی ایک تلوار ؛ ان تلواروں میں سے ایک جو بلقیس نے حضرت سلیمان ؑ کو بھیجی تھی ؛ عاقل و بردبار مرد
مَرثِیَہ خوانی
مرثیہ خواں کا کام، مرثیہ پڑھنا، نوحہ خوانی کرنا و نیز نوحہ کرنا، مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mars)
mars
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔