تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْثِیَہ گوئی" کے متعقلہ نتائج

مَرْثِیَہ گوئی

مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْثِیَہ گوئی کے معانیدیکھیے

مَرْثِیَہ گوئی

marsiya-go.iiमर्सिया-गोई

وزن : 21222

مَرْثِیَہ گوئی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں

English meaning of marsiya-go.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • writing of elegiac verse

मर्सिया-गोई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मर्सियागो का काम, मर्सिया कहना, एैसी कविता कहना जिसमें किसी व्यक्ति की मृत्यु या शहादत या उसकी परेशानियों का उल्लेख हो, शोक-काव्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْثِیَہ گوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْثِیَہ گوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words