تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرثِیَہ خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرثِیَہ خواں کے معانیدیکھیے
مَرثِیَہ خواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جو مجالس میں جاکر مرثیہ پڑھنے کا پیشہ کرتا ہو، نوحہ خواں، نوحہ کرنے والا
شعر
کوئی آواز سی ہے مرثیہ خواں
شہر کا شہر بنا گورستاں
کسی پہ کھلتا بھی کیا اپنا کرب غم محسنؔ
نہ کوئی مرثیہ خواں تھا نہ نوحہ گر اپنا
حیف کیوں قسمت شاعر پہ نہ آئے عاجزؔ
کل بھی کمبخت رہا مرثیہ خواں آج بھی ہے
English meaning of marsiyaa.n-KHvaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- dirge singers, reciter of dirge, elegy reciter
मर्सियाँ-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वो शख़्स जो मजालिस में जाकर मर्सिया (शोक गीत) पढ़ने का पेशा करता हो, नोहा ख़वाँ, शोक-गीत पढ़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرثِیَہ خواں)
مَرثِیَہ خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔