مرد، آدمی، بہت سے مرد (فقرہ) ڈھیرسارے مردوے بیٹھے ہیں
مَدِّ رَواں
وہ رقم جو صرف میں آرہی ہو ، جاری کھاتہ ، جس میں سے وقتاً فوقتاً خرچ کیا جاتا ہو
vegetable marrow
ہرا کدو (رک: MARROW معنی۱) ۔.
spinal marrow
حَرام مَغْز
عُمْرِ رَواں
گزرتی ہوئی زندگی، عمر جو ہر وقت و ہر لحظہ رواں ہے، جاتی ہوئی حیات
مَرا راوَن، فَضِیحَت ہو
ظالم مر کر بھی ذلیل ہوتا ہے، ظالم ذلیل ہو کر مرتا ہے
مُراد والا
خواہش مند ، آرزو مند ، حاجت مند ۔
مَرد وار
مردوں کی طرح ، مردانہ وار ، بے جگری سے ۔
مِیر دِیوان جَزا
مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ
مادَرِ وَطَن
وطنِ مالوف، پیارا وطن
مُرُورِ وَقت
وقت کا گزرنا، زمانے کا بیتنا
مِیرِ دِیوان
۔ (ف) مذکر۔ سررشتہ دار۔ نائب۔ پیشکار۔
عُمْرِ دَوام
ہمیشہ کی زندگی ، کبھی بھی نہ ختم ہونے والی زندگی
مُراد وَنتی
حاجت مند ، مراد والی ۔
مَدَدِ وُجُودی
(تصوف) ہر ہر ممکن کو اس کی بقا اور قیام وجود کے لیے پے در پے حق تعالیٰ کی طرف سے مدد پہونچنا کیوں کہ حق تعالیٰ اپنے وجود کو بدریعہء نفس رحمانی کے مدد دیتا ہے تا کہ اس کا وجود اس کے عدم پر جس کا اقتضائے ذاتی بدوں وجود کے عدم ہے ، ترجیح پاوے
غَمِ عُمْرِ رَوَاںْ
sorrow of the passing time, age
دَمِ عُمْرِ رَوَاںْ
breath, moment of moving life
بِسانِ عُمْرِ رَواں
resembling the passing life
حاصِلِ عُمْرِ رَواں
رواں دواں عمر کا حاصل، تیزی سے گزر رہی حیات کا ما حصل
مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے
بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

English meaning of marrow , marrow meaning in english, marrow translation and definition in English.
marrow का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔