تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"manse" کے متعقلہ نتائج

manse

پادریوں کا مکان

میں سے

اندر سے

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

manservant

خادِم

مِنصَح

(نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔

مَنشائی

مرضی کا ، مقصد کے مطابق ۔

مَن سے اُتَرنا

دل سے اُترنا ، نظروں سے گرنا ، حقیر ہونا ۔ سچی بات سعد اللہ کہیں سب کے من سے اترے رہیں ۔

مَنَسا

۱۔ خواہش ، آشا ، مقصد ، ارادہ ۔

mense

تَزْئِین

مَنشا ظاہِر ہونا

ارادہ معلوم ہونا

مَنشا ظاہِر کَرنا

ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

مَناشی

رک : منشا (پیدا ہونے یا لکھنے کی جگہ) کی جمع ؛ (مجازا ً) مطالب ، مقاصد ۔

مَنُسائی

انسانیت، آدمیت

مَنِشی

منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

مُنِیسا

(حیوانیات) کیچوے میں دو چھوٹے گول کیسے جس میں منی ہوتی ہے

مانُوسی

مانوس ہونے کی کیفیت ، مانوس ہونا ، اُنس ، رغبت .

مِیناسَہ

ایک وزن جو سو مانی کا ہوتاہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں) ، بارہ سو من کا وزن ۔

مَنُشی

عورت، بیوی

مَنّاسی

چار مانی ناپ کا وزن جو تقریبا ً بیس من کے وزن کے برابر ہوتا ہے

moonshee

پڑھا لکھا آدمی یا پڑھانے والا استاد، منشی کی تحریف؛ متصدی۔.

mannose

{کیمیا} مینوز

مَنَصَّہ

کسی چیز کے ظاہر ہونے کی جگہ

مَنّاسَہ

سَو من کا وزن ، ایک سو من غلہ ۔

مُونِسی

مونس ہونے کی کیفیت ، دوستی ، غمخواری ۔

مُونِسَہ

مونس (رک) کی تانیث ، مونس عورت ، ہم دم و غمخوار عورت ۔

منشا ہونا

ارادہ ہونا، مقصد ہونا

مِنَصَّہ

ظاہر کرنے کا آلہ

مَنسائی کَرنا

آدمی کو مارنا ، آدمی پر چوٹ کرنا

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

مُنّا سا

چھوٹا سا ، ذرا سا ۔

مَنشا پُورا ہونا

مراد ملنا ، مطلب حاصل ہونا

مَے نوشی

شراب پینے کا عمل، بادہ خواری، شراب نوشی

مُنشی

(دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار

ماں سے لے کر کون آیا ہے

سب سکھائے ہی سیکھتے ہیں

مَنصَبِ خُدائی

خدائی کا مرتبہ، خدائی

مَنصَب دار

سپہ سالار، فوج کا کماندار، حاکم فوجداری، مجسٹریٹ، دفتر میں کام کرنے والا، افسر یا افسر کے درجے کا شخص، نسلا ً بعد نسل وظیفہ پانے والا

مَنصَب داری

سپہ سالاری ، کمانداری

مَنصَبِ اَعلیٰ

بڑا منصب، بڑا عہدہ یا فرض

مَنصَبِ شاہی

کوئی سرکاری عہدہ ، شاہی زمانے کا کوئی عہدہ ، بادشاہت ۔

مَنصَب ہَزاری

ایک ہزار سپاہیوں کے سالار کا عہدہ جو عہد وسطیٰ کے ہندوستان میں راءج تھا

مَنصَبِ حَقِیقی

اصل منصب ، حقیقی حیثیت ؛ جائز مقام یا رتبہ ۔

مَنصَبِ نَدِیمی

بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علوم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا ۔

مَنصَب دارِیَت

منصب دار ہونا ، عہدہ دار ہونا ؛ منصب داری ، سپہ سالاری ، امیری ۔

مَنصَبِ نَبُوَّت

رک : منصب رسالت ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

مَنصَب قائِم ہونا

کوئی عہدہ یا مرتبہ جاری ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَبی

منصب سے متعلق یا منسوب، منصب دار، حیثیت والا

مَنصَب کار

کام کی نوعیت یا عمل ، طریقہء عمل ۔

مَنسَرا

ایک قسم کا چاول ۔

مَنصَب نامَہ

وہ دستاویز جس میں عہدے یا مرتبہ کی حیثیت لکھی ہو ؛ (مجازاً) سند ، تصدیق نامہ ۔

مَنصَبِ عالی

بلند مقام یا حیثیت کا حامل عہدہ ، بڑا عہدہ ۔

مَنصَب والا

بلند مرتبہ عہدہ ، مقام یا حیثیت ، اعلیٰ رتبہ ۔

مَنصَبِ اِفتا

(فقہ) دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فتویٰ دینے کا عہدہ

مَنصَب سَونْپنا

کوئی عہدہ یا مرتبہ دینا ۔

مَنْصَبِ جَلِیل

بڑا مقام یا مرتبہ ، منصب اعلیٰ ، بڑا عہدہ ۔

مَنصَبِ اِمارَت

امیری ہونا ، امیری ، حاکمی ، سرداری (شاہی دور میں ایک عہدہ) ۔

مَنْصَبِ جَلِیْلَہ

بڑا مقام یا مرتبہ، منصب اعلیٰ، بڑا عہدہ

مَنصَبِ بُلَند

اعلیٰ رتبہ ، بڑی حیثیت ، بڑا درجہ ۔

مَنصَب بَدَلنا

مقام اور حیثیت میں تبدیلی آنا ۔

manse کے لیے اردو الفاظ

manse

manse کے اردو معانی

اسم

  • پادریوں کا مکان
  • باڑی
  • پادری کی قیام گاہ
  • پادری کا مَکان
  • جاگیردار کی کوٹھی

manse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पादरीयों का मकान
  • बाड़ी
  • पादरी की क़ियामगाह
  • पादरी का मकान
  • जागीरदार की कोठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (manse)

نام

ای-میل

تبصرہ

manse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone