اپنے دعوے کی صحت اور زور دینے کے محل پر کہتے ہیں ، جیسا کہا ہے ویسا ہی ہوگا
مُونْچھ جُھکْنا
ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا ۔
مُونچھیں نُچوانا
ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ، ذلت اٹھانا ۔
مُونچھیں چڑھانا
اِترانا، فخر کا اظہار کرنا، گھمنڈ میں مونچھیں اوپر کرنا
مُونچھ ٹَنّانا
مونچھوں کے بالوں کا تاؤ دے کر اور بٹ کے کھڑا کرنا
میں چھید کَرنا
دل کو اذیت دینا،تکلیف پہنچانا،دکھ دینا تڑپانا
میں چھید ڈالنا
دل کو اذیت دینا،تکلیف پہنچانا،دکھ دینا تڑپانا
مُونچھ پَہ تیل ہونا
بہادر بننا ، فاتح ظاہر کرنا ۔
مُونچھ کا بال ہونا
نہایت قریب ہونا ، اہم ساتھی ہونا ۔
مُونْچھ اُونْچی رَکھنا
بڑائی ظاہر کرنا ، فتح حاصل کرنا ۔
monoacid
کیمیا: (مرکب کی اساس) جس میں ایک قابل تبدّل ہائڈرو آکسائڈ آین (ion ) ہو ، یک اساسی۔.
مُونچھ مُنڈانا
رک : مونچھ منڈوانا جو زیادہ مستعمل ہے ، ہار ماننا ۔
مُونچھیں
ہونٹوں کے اوپر کے بال، بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اُگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ کی جمع
monocoque
طیرانیات: ہوائی جہاز یا گاڑی کا ڈھانچہ جس کی تہ پورے ڈھانچے کا جزو ہوتی ہے، یک خولی ڈھانچہ۔.
mooncalf
پیدائشی احمق۔.
monochord
موسیقی: اکتارا؛ ایک تار والا ساز جس کا گھڑچ کھسکایا جاسکتا ہے، عموماً تال کے وقفے متعیّن کرنے کے لیے مستعمل۔.
maniacally
دِيوانَہ وار
مُونچھ نِیچی ہونا
کست ہونا ، ہار ہونا ۔
ماں چِیل باپ کَوّا
cross-breed
مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا
غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا
monocotyledon
نباتیات: کوئی پھولوں کا پودا جس میں ایک ہی اکھوا پھوٹے، یک فُلقہ، یک دال۔.
مُنچِھیکا
(کاشت کاری)بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رُخ نہ کرے چھینکا ، مچکا
monocarpellary
یک ثَمَر برگ
monocotyledonous
یَک دالہ
مُونچھ نِیچی رَہنا
کمزور رہنا ، زیر دست رہنا ۔
مُونچھیں پَیوَندی ہونا
وہ مونچھیں جن میں ڈاڑھی کا کچھ حصہ شامل کرلیا جائے ۔ گھنی مونچھیں ہونا
مُونچھ
بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، موچھ

English meaning of manic , manic meaning in english, manic translation and definition in English.
manic का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔