تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونْچھ پَر تاؤ دینا" کے متعقلہ نتائج

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونْچھ پَر تاؤ دینا کے معانیدیکھیے

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

muu.nchh par taa.o denaaमूँछ पर ताओ देना

  • Roman
  • Urdu

مُونْچھ پَر تاؤ دینا کے اردو معانی

  • رک : مونچھوں پر تاؤ دینا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of muu.nchh par taa.o denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha muunchho.n par taa.uu denaa jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونْچھ پَر تاؤ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone