تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maniac" کے متعقلہ نتائج

maniac

دیوانہ شخص

maniacally

دِيوانَہ وار

maniacal

دِيوانَہ

manic

جُنُونی

sex maniac

بول چال: جنسیت زدہ ، مغلوب الشہوت ، شہوت پرست۔.

مُونْچَھڑ

بڑی مونچھوں والا ، مونچھ والا ۔

مُونْچھ کی لَڑائی

یہ کشمکش کہ مونچھ نیچی نہ ہونے پائے ، اَنا کی جنگ ۔

مُونْچھ مَروڑْنا

اُسے راہ پر لانا جو واہی تبائی بک رہا ہو ، خلاف ِقانون بات کرنے والے شخص کو راہ پر لانا

مُونچھ پَھڑکانا

غصہ کرنا ۔

مُونْچھ اُڑ جانا

مونچھ کے بال صاف ہوجانا ۔

مُونچھ پَھڑَکْنا

مونچھ پھڑکانا (رک) کا لازم ، غصے ہونا ۔

مُونْچھ مَروڑا، روٹی توڑا

جب کوئی مفت کی روٹی کھائے اور شیخی بھگارتا پھرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

مُونچھیں اُکَھڑوانا

مَنچَھٹّی

کپاس کے پودے کی سوکھی ٹہنی جو عموماً ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُونچھیں مَڑوڑنا

خوشی یا فخر کا اظہار کرنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مُونْچھاں

(دکن) مونچھ (رک) کی جمع ، مو نچھیں ۔

مُونْچھا

رک : مونچھا ۔

مُونْچھ کا بال بَننا

اہم آدمی بن جانا ، قریبی ساتھی ہو جانا ۔

مُونْچھ جُھکْنا

ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا ۔

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

مُنچِھیکا

(کاشت کاری)بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے تاکہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رُخ نہ کرے چھینکا ، مچکا

مُونچھیں کَھڑی ہونا

نہایت غصے کے عالم میں ہونا ۔

مُونچھ مُنْڈوا ڈالُوں

اپنے دعوے کی صحت اور زور دینے کے محل پر کہتے ہیں ، جیسا کہا ہے ویسا ہی ہوگا

مُونچھیں نُچوانا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ، ذلت اٹھانا ۔

مُونچھوں پَر چَراغ رَوشَن کَرنا

روغن مل کر مونچھیں چمکانا

مُونچھ ٹَنّانا

مونچھوں کے بالوں کا تاؤ دے کر اور بٹ کے کھڑا کرنا

monoacid

کیمیا: (مرکب کی اساس) جس میں ایک قابل تبدّل ہائڈرو آکسائڈ آین (ion ) ہو ، یک اساسی۔.

monocoque

طیرانیات: ہوائی جہاز یا گاڑی کا ڈھانچہ جس کی تہ پورے ڈھانچے کا جزو ہوتی ہے، یک خولی ڈھانچہ۔.

مُونْچھوں کو تاؤ دینا

ونچھوں کو بل دینا ، حالت ِ قہر یا فخر میں مو نچھیںچڑھانا یا مروڑنا ۔

مُونچھوں کو بَل دینا

مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ؛ شان دکھانا ، شیخی بگھارنا ۔

مُونْچھوں کو تاب دینا

رک : مونچھوں کو تاؤ دینا ۔

mooncalf

پیدائشی احمق۔.

مُونچھیں چڑھانا

اِترانا، فخر کا اظہار کرنا، گھمنڈ میں مونچھیں اوپر کرنا

monochord

موسیقی: اکتارا؛ ایک تار والا ساز جس کا گھڑچ کھسکایا جاسکتا ہے، عموماً تال کے وقفے متعیّن کرنے کے لیے مستعمل۔.

مُونچھ مُنڈانا

رک : مونچھ منڈوانا جو زیادہ مستعمل ہے ، ہار ماننا ۔

monocotyledon

نباتیات: کوئی پھولوں کا پودا جس میں ایک ہی اکھوا پھوٹے، یک فُلقہ، یک دال۔.

monocarpellary

یک ثَمَر برگ

monocotyledonous

یَک دالہ

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

مُونچھ

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، موچھ

مُونْچھ اُونْچی رَکھنا

بڑائی ظاہر کرنا ، فتح حاصل کرنا ۔

مُونچھ نِیچی ہونا

کست ہونا ، ہار ہونا ۔

مُونچھ پَہ تیل ہونا

بہادر بننا ، فاتح ظاہر کرنا ۔

مُونچھ نِیچی رَہنا

کمزور رہنا ، زیر دست رہنا ۔

مُونچھ کا بال ہونا

نہایت قریب ہونا ، اہم ساتھی ہونا ۔

مُونْچَھل

مونچھ والا ، جس کی بڑی بڑی مو نچھیں ہوں ۔

مُنچھ

مونچھ

مَنچَلا پَن

غیر معمولی بے باکی، با ہمتی، بہادری یا جرأت

میں چھید کَرنا

دل کو اذیت دینا،تکلیف پہنچانا،دکھ دینا تڑپانا

مَن چُھوٹنا

دل بیزار ہونا ، دل اکتا جانا ۔

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُونچھیں

ہونٹوں کے اوپر کے بال، بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اُگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ کی جمع

میں چھید ڈالنا

دل کو اذیت دینا،تکلیف پہنچانا،دکھ دینا تڑپانا

ماں چِیل باپ کَوّا

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مَنْچَلا

جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو

maniac کے لیے اردو الفاظ

maniac

ˈmeɪ.ni.æk

maniac کے اردو معانی

اسم

maniac के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maniac)

نام

ای-میل

تبصرہ

maniac

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone