تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"makeable" کے متعقلہ نتائج
makeable کے لیے اردو الفاظ
makeable کے اردو معانی
صفت
- تشکیل پذیر
makeable के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तश्कील-पज़ीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُقابلے
مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ
مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا
لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا
مُقابلے کا اِمتِحان
ترجیح کی غرض سے، مسابقت لے جانے کے لیے دیا جانے والا امتحان، اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے منعقد کیاجانے والا امتحان جو بالعموم پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ہوتا ہے
نَظَر مُقابَلَہ
(ہیئت) دو سیاروں کی ایک دوسرے سے ۱۸۰ درجے پرہونے کی کیفیت ، دو سیاروں کا مقابل آنا ، منجموں کے مطابق یہ نظر دشمنی کی ہے
عِلْمِ جَبْر و مُقابَلَہ
وہ علم جس میں عددوں اور مقداروں کی کمی اور زیادتی مجہول عدددوں یا مقداروں کو معلوم کریں اس علم میں اعداد کی بحث حروف اور چند معینہ علامتوں سے کی جاتی ہے .
صَنْعَتِ مُقابَلَہ
(شعر) شعر میں دو یا زیادہ معانی متوافق لائے جائیں پھر ان کے بعد اسی قدر معانی ذکر کریں اور یہ تمام معانی پہلے معانی کی ضد ہوں اور ان کا بیان علی الترتیب ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (makeable)
makeable
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔