تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mahseer" کے متعقلہ نتائج
mahseer کے لیے اردو الفاظ
mahseer کے اردو معانی
اسم
- ہندی مچھلیوں کی دو اقسام Barbus putitora یا B. tor میں سے کوئی، مہاشیر مچھلی۔.
mahseer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिन्दी मछलीयों की दो इक़साम Barbus putitora या B. tor में से कोई, महाशेर मछली।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَحْشَر
وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد
مَحْشُور
جمع کیا گیا، قیامت کے میدان میں یا قیامت کے دن جمع کیا گیا، میدان حشر میں اٹھایا گیا، حشرکیا گیا، مرنے کے بعد زندہ کیا گیا
مَہیسَر
پاربتی دیوی کی مورتی (جس پر منت کے پھول چڑھتے تھے اور جو پھول اس کے سر پر رہ جاتا تھا وہ سب پر بالا (طرّہ) شمار ہوتا تھا)
مَحْشَر میں گَواہی دینا
قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی
مَحْشُور ہونا
قیامت کے روز اُٹھایا جانا ، حشر میں جمع کیا جانا یا اکٹھا ہونا ، قیامت ہونا ، ہلچل یا شورش ہونا
مُحاصَرے کو توڑْنا
گھیرا توڑنا ، ناکہ بندی توڑنا ، گھیرا ڈالنے والی فوج یا گروہ کی قلعہ بندی سے آزاد ہونا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mahseer)
mahseer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔