تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہیسَر" کے متعقلہ نتائج

مَہیسَر

پاربتی دیوی کی مورتی (جس پر منت کے پھول چڑھتے تھے اور جو پھول اس کے سر پر رہ جاتا تھا وہ سب پر بالا (طرّہ) شمار ہوتا تھا)

مَہیسَر کا پُھول

منت کا پھول جو پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا گیا ہو

پُھول مَہیسَر چَڑْھنا

پسند خاطر ہونا ، مقبول ہونا .

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہیسَر کے معانیدیکھیے

مَہیسَر

mahesarमहेसर

دیکھیے: مَہیشْوَر

  • Roman
  • Urdu

مَہیسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاربتی دیوی کی مورتی (جس پر منت کے پھول چڑھتے تھے اور جو پھول اس کے سر پر رہ جاتا تھا وہ سب پر بالا (طرّہ) شمار ہوتا تھا)
  • سفید مندرا ، ایک درخت
  • مہیشور (رک)

Urdu meaning of mahesar

  • Roman
  • Urdu

  • paarabtii devii kii muurtii (jis par minnat ke phuul cha.Dhte the aur jo phuul is ke sar par rah jaataa tha vo sab par baala (tarah) shumaar hotaa tha
  • safaid mandiraa, ek daraKht
  • maheshvar (ruk

महेसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = महेश्वर।
  • = माहेश्वर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہیسَر

پاربتی دیوی کی مورتی (جس پر منت کے پھول چڑھتے تھے اور جو پھول اس کے سر پر رہ جاتا تھا وہ سب پر بالا (طرّہ) شمار ہوتا تھا)

مَہیسَر کا پُھول

منت کا پھول جو پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا گیا ہو

پُھول مَہیسَر چَڑْھنا

پسند خاطر ہونا ، مقبول ہونا .

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہیسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہیسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone