تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑے رَہنا

رنج و پریشانی میں ہونا ، اداس ہونا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے

منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر ، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر ، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

mu.nh-sar lapeTe pa.De rahnaaमुँह-सर लपेटे पड़े रहना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا کے اردو معانی

  • رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

Urdu meaning of mu.nh-sar lapeTe pa.De rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mu.nh lapeTe pa.D rahnaa, Gam ke maare mu.nh par kap.Daa vaGaira Daal kar leTe rahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑے رَہنا

رنج و پریشانی میں ہونا ، اداس ہونا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے

منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر ، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر ، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone