تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leek" کے متعقلہ نتائج
leek کے لیے اردو الفاظ
leek کے اردو معانی
اسم
- ایک ثومی بصلی نوع کا پودا جس کے بصلہ نما پرت دار چوڑے پتّے غذا کے طورپر کھائے جاتے ہیں ، گندنا۔.
- یہ پودا ویلز کے قومی نشان کے طور پر۔.
leek के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक सोमी बसली नौ का पौदा जिस के बसला नुमा परतदार चौड़े पत्ते ग़िज़ा के तौर पर खाए जाते हैं , गंदना।
- ये पौदा वेल्ज़ के क़ौमी निशान के तौर पर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
leek
ایک ثومی بصلی نوع کا پودا جس کے بصلہ نما پرت دار چوڑے پتّے غذا کے طورپر کھائے جاتے ہیں ، گندنا۔.
لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت
نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.
لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت
نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.
لِیک پِیٹْنا
لکیر کا فقیر رہنا، نیا راستہ دریافت نہ کرنا؛ ایک بات پر بار بار بحث کیے جانا یا مضمون لکھنا
لَڑ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
لوک
(فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .
لانک
کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں
لَئِیق
لائق، قابل، صاحبِ لیاقت (یہ لفظ عربی نہیں ہے لائق سے بگاڑ کر بنا لیا ہے، فصحاء اِس کی جگہ لائق بولتے ہیں)
عالِق
کسی چیز کو درمیان میں لٹکانے دینے والا، تعلیق کرنے والا، تعلیق یا تاخیر کرنے والا، لٹکانے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (leek)
leek
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔