تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laic" کے متعقلہ نتائج
laic کے لیے اردو الفاظ
laic کے اردو معانی
صفت
- پادریوں ، راہبوں وغیرہ کے علاوہ عام (دنیوی لوگ).
اسم
- رسمی: عام شہری ، عام باشندہ جو دینی لوگوں میں سے نہ ہو۔.
laic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- पादरीयों , राहिबों वग़ैरा के इलावा आम (दुनयवी लोग)
संज्ञा
- रस्मी: आम शहरी , आम बाशिंदा जो दीनी लोगों में से ना हो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَچِّھتا
(ہنود) پرکیا کی پانچ قسمیں ہیں، گپتا: اپنا حال پوشیدہ رکھتی ہے ... تیسری قسم کی عورت لچھتا ہے، جو اپنی محبّت کا برملا اظہار کرتی ہے اور کوئی خوف نہیں کرتی
لَچَّھن جَھڑْنا
پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.
لَچَّھن جَھڑ جانا
پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.
لَچَّھہ کَمَر بائیں
(شمشیر بازی) اپنے داہنے ہاتھ کو مع چھری حریف کے بائیں طرف الٹی گردش دے کے بائیں کمر مارنا
لَچَک دار تَصادُم
(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے
لَچَّھہ اَنی
(شمشیر بازی) انی مار کے اپنے چہرے کی باڑہ (نوک) حریف کے بائین طرف اور قبضہ داہنی طرف لے جا کے اپنا داہنا ہاتھ اس کی داہنی طرف بایاں ہاتھ اس کے بائیں طرف لے جاکے پھر دونوں ہاتھوں کو بطور جھکائی کے دِکھا کے اپنے داہنے کو بائیں گردش سے اپنے داہنے شانہ پر لا کر انی مارنا
لَچّھَن
آثار، نشان، علامت، شناخت جس سے کسی شخص کے حالات یا انجام کا اندازہ ہو سکے بیشتر جمع کے طور پر مستعمل
لَچَک کی حَد
(طبیعیات) کسی جسم یا مادّے کے لیے زور کی وہ حد جس کے اندر زور کے ہٹا لینے پر فساد بالکیہ رفع ہو جائے (انگ : Elastic Limit).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (laic)
laic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔