تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچَک دار تَصادُم" کے متعقلہ نتائج

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَک دار تَصادُم کے معانیدیکھیے

لَچَک دار تَصادُم

lachak-daar tasaadumलचक-दार तसादुम

موضوعات: کیمیا

لَچَک دار تَصادُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

लचक-दार तसादुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कैमिस्ट्री) जब दो अणु टकराते हैं तो उनकी औसत ऊर्जा अपरिवर्तित रहती है यद्यपि उनमें से एक टकराव के दौरान अपनी प्रारंभिक ऊर्जा से ज़्यादा ऊर्जा प्राप्त कर सकता है इस प्रकार का टकराव लचकदार टकराव कहलाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچَک دار تَصادُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچَک دار تَصادُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone