تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچَّھن جَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

لَچَّھن جَھڑْنا

پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.

مُنہ کے لَچَّھن جَھڑْنا

رک : منہ کی لوئی اترنا ، بے شرم ہوجانا.

لَچَّھن سے جَھڑْنا

رک : لچھن جھڑ جانا ، بے رونق ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَّھن جَھڑْنا کے معانیدیکھیے

لَچَّھن جَھڑْنا

lachchhan jha.Dnaaलच्छन झड़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لَچَّھن جَھڑْنا کے اردو معانی

  • پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.
  • (کنایۃً) چہرے کی رونق جاتی رہنا، اوبار آنا، شامت آنا، بد صورت ہوجانا، ابتر ہوجانا، خراب ہوجانا

Urdu meaning of lachchhan jha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahle kii raunak, iqbaalmandii ya rang ropaN rahnaa, husn-o-daulat vaGaira ka zavaalapziir honaa ; shaamat aanaa
  • (kanaa.en) chehre kii raunak jaatii rahnaa, obaar aanaa, shaamat aanaa, badsuurat hojaana, abtar hojaana, ho jaana

English meaning of lachchhan jha.Dnaa

  • be corrupted, degenerate, lose one's beauty
  • the beauty (of a person) to fade,' to lose (one's) beauty, to be or become disfigured, to degenerate, deteriorate, to become depraved, or demoralized, or corrupted

लच्छन झड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱. पहले की रौनक, इक़बालमंदी या रंग-रूप नून रहना, हुस्न-ओ-दौलत वग़ैरा का ज़वालपज़ीर होना , शामत आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَچَّھن جَھڑْنا

پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.

مُنہ کے لَچَّھن جَھڑْنا

رک : منہ کی لوئی اترنا ، بے شرم ہوجانا.

لَچَّھن سے جَھڑْنا

رک : لچھن جھڑ جانا ، بے رونق ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچَّھن جَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچَّھن جَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone