تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"la-di-da" کے متعقلہ نتائج

la-di-da

بول چال: پُرتکلف، بناوٹی، پُرتصنّع خصوصاً انداز یا طرز کلام ۔.

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

اَپنا دے لَڑائی مول لے

قرض دینا، دشمن بنانے کے برابر ہے، قرض مقراض محبت ہے

دَھرْم کوئی دے دَھن کوئی لے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

اَللہ دے اور بَنْدَہ لے

کسی شے کی فراوانی یا شدت و کثرت ظاہر کرنے کے لئے

کونج کونج ہماری کوڑی دیجا اپنی کوڑی لیجا

بچوں کا ایک کھیل، جب کونجوں کی قطار دیکھتے ہیں تو دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں باہم رگڑتے ہیں اور یہ کہتے ہیں

پَہْلے لِکھ اور پِیچھے دے ، بُھول پَڑے کاغَذ سے لے

financial transactions must be put in writing

پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے

لین دین میں لکھ لینے سے بھول چوک نہیں ہوتی، زبانی یاد داشت میں غلطی ہو جایا کرتی ہے.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

کیا خُوب سَودا نَقد ہے اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

لے دے آٹا کٹھوتی میں

خود غرض آدمی کو ہر وقت اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے

اوناماسی نہ آوے، مَیّا پوتھی لا دے

الف ب آتی نہیں ماں کو کہے کتاب لا دے، پڑھے لکھے ہیں نہیں کتاب مانگتے ہیں

بازار اُس کا جو لے کے دے

ساکھ اس کی ہوتی ہے جو قرض ادا کرے، معاملے کا صاف اور کھرا ہو

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

لے دے کَرنا

سرزنش کرنا، لعنت ملامت کرنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

لے دے مَچْنا

شور و ہنگامہ برپا ہونا .

لے دے ہونا

باز پُرس ، پکڑ دھکڑ .

لے دے رَہْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ، دھون٘س جمانا .

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

یَک ہات دے یَک ہات لے

اس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ، کسی کام کے فوری طور پر کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے

جیسی کرنی ویسی بھرنی، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے

لے دے کَر

اور تمام چیزوں کو چھوڑ کر یا تمام چیزوں میں سے .

تن دے من لے

محنت کر اور روٹی کھا، محنت اور خدمت سے آدمی دل جیت لیتا ہے

creme de la creme

بہترین

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا

پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا

لے دے کے یہ ہے

بہمہ حال یہی ہے اور کچھ نہیں

لے دے

کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے

اَپنا دے، بَلَیّا لے

قرض دے اور پھر خوشامد کرے، احسان کرے اور پھر دبے

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

ایک سے لے، ایک کو دے

خدا کسی کو امیر بناتا ہے کسی کو غریب

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ

بے دعویٰ ہونے کی سند

خَطِّ لا دَعْویٰ

(قانون) اِنکاری چٹّھی ، لاوارثی خط

لا دعوےٰ دینا

کسی حق یا دعوے کو چھوڑ دینا

لا دَعْویٰ دینا

دست بردار ہو جانا ، کسی حق کو چھوڑ دینا ، کسی دعوےٰ کو چھوڑ دینا .

لا دَعْوٰی

جس کا دعوٰی نہ ہو، آزاد، بے دعویٰ

لا دعوےٰ

فارغ خطی، دست برداری، دستا ویز عدم دعوے

لا دَعْویٰ ہونا

(قانون) دست بردار ہونا .

لا دَعْویٰ لِکْھنا

دست برداری اور عدم دعوے کی دستاویز لکھ دینا، دست بردار ہوجانا، عدوے سے ہاتھ اٹھا لینا

لِئے دِئے

لین دَین .

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

کُچھ دو اور کُچھ لو

باہمی افہام و تفہیم

کُچْھ لو اَور کُچھ دو

رک : کچھ دو اور کچھ لو.

دو تِین لا بُوجھ کو چِھین

(گنجفہ) گنجفے کے کھیل میں جب بوجھ کا وقت آتا ہے تو ایک کھلاڑی پتوں کو اچھی طرح پھینٹ کے حرف کے گرد اپنے ھاتھ کو جس میں پتے ہوتے ہیں گردش دیتا ہے اور یہ فقرہ کہتا جاتا ہے.

لِئے دِئے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

لے دے کے

دے لے کے

خیرات کر کے ، لے دے کے.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

ناک اَور دو کان لے کَر بھاگْنا

خالی ہاتھ بے سر و سامان یا چھپ کر بھاگ جانا

اِس ہاتھ دو اُس ہاتھ لے

جیسی کرنی ویسی بھرنی ، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے.

اِس ہاتھ دو اُس ہاتھ لو

la-di-da کے لیے اردو الفاظ

la-di-da

ˌlɑː.diˈdɑː

la-di-da کے اردو معانی

صفت

  • بول چال: پُرتکلف، بناوٹی، پُرتصنّع خصوصاً انداز یا طرز کلام ۔.

اسم

  • ظاہر دار یا تکلفات برتنے والا آدمی۔.
  • بہت زیادہ رسمی یا پُرتکلف انداز۔.

la-di-da के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बोल चाल: पुरतकलफ़, बनावटी, पुरतसन्ना ख़ुसूसन अंदाज़ या तर्ज़ कलाम ।

संज्ञा

  • ज़ाहिरदार या तकल्लुफ़ात बरतने वाला आदमी।
  • बहुत ज़्यादा रस्मी या पुरतकलफ़ अंदाज़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (la-di-da)

نام

ای-میل

تبصرہ

la-di-da

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone