تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kylin" کے متعقلہ نتائج
kylin کے لیے اردو الفاظ
kylin کے اردو معانی
اسم
- ایک خیالی جانور کی شبیہہ جو چینی اور جاپانی سفالی ظروف پر اکثر نظر آتی ہے ۔.
kylin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक ख़्याली जानवर की शबीहा जो चीनी और जापानी सफाली ज़रूफ़ पर अक्सर नज़र आती है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کوئِلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے
بُرے کام میں پرنے کا انجام بدنامی ہے؛ جس کام کے کرنے سے ناحق بدنامی ہو اس کی نسبت بولتے ہیں.
کوئِلوں کا گُل
ٹکیا جو کوئلوں کو پیس کر چاولوں کی پیچ ملا کر بناتے ہیں ، یہ بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے، اسے حقہ پینے والے استعمال کرتے ہیں.
کوئِلوں پَر مُہْر ہونا
معمولی باتوں میں کنجوسی کرنا، بڑے خرچوں کی پروا نہ کرنا مگر معمولی اخراجات پر ناک بھوں چڑھانا، اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مُہر
قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر
بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں
دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر
بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kylin)
kylin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔