تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر" کے متعقلہ نتائج

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

کوئِلے پَر مُہَر اور اَشرَفِیاں لُٹیں

penny wise pound foolish

اَشَرْفِیوں کی لُوٹ اَور کوئلوں پَر مُہْر

رک : اشرفیاں لٹیں الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر کے معانیدیکھیے

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

asharfiyaa.n luTii.n aur koyalo.n par muharअशर्फ़ियाँ लुटीं और कोयलों पर मुहर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر کے اردو معانی

  • بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

Urdu meaning of asharfiyaa.n luTii.n aur koyalo.n par muhar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De ba.De masaarif hote hai.n aur zaraa zaraa sii baato.n me.n juz rassii se kaam liyaa jaaye (us shaKhs kii nisbat bolte hain, jo yuu.n to hazaaro.n rupay luTaa de magar baaaz zaruurii kaamo.n me.n kam hausalagii se kaam le

English meaning of asharfiyaa.n luTii.n aur koyalo.n par muhar

  • penny wise and pound foolish

अशर्फ़ियाँ लुटीं और कोयलों पर मुहर के हिंदी अर्थ

  • बड़े बड़े ख़र्च होते हैं और थोड़ी-थोड़ी सी बातों में कृपणता से काम लिया जाये (उस व्यक्ति के संबंध में बोलते हैं जो यूँ तो हज़ारों रुपए लुटा दे मगर कुछ अनीवार्य अवसरों में कंजूसी से काम ले)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

کوئِلے پَر مُہَر اور اَشرَفِیاں لُٹیں

penny wise pound foolish

اَشَرْفِیوں کی لُوٹ اَور کوئلوں پَر مُہْر

رک : اشرفیاں لٹیں الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone