تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kulak" کے متعقلہ نتائج
kulak کے لیے اردو الفاظ
kulak کے اردو معانی
- زَمِین٘ دار
kulak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़मीन-दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کالا کَوَّا صَدْقے کو
کالے آدمی کو مذاقاً کہتے ہیں، کالے رنگ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، کالے آدمی کو چڑانے کے بول
کلکتَّہ دِکھانا
بچّہ کو کھلاتے ہوئے اس کے کانوں پر ہاتھ رکھ کر اپنے سر سے اون٘چا کرلیتے ہیں اور اس عمل کو ’کلکتہ دکھانا‘ کہتے ہیں
کالا کُڑا
اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kulak)
kulak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔