تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"krona" کے متعقلہ نتائج
krona کے لیے اردو الفاظ
krona کے اردو معانی
اسم
- سویڈن کا بنیادی سکّہ۔.
- آئس لینڈ کا سکّہ۔.
krona के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्वीडन का बुनियादी सका।
- आइसलैंड का सका।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِرانا
۔(ھ) ۱۔مذکر۔ سمالے کی مختلف قسمیں۔ جیسے کرانے کی دکان۔ ۲۔(س۔ متعدی) سوٗپ یا اور کسی چیز میں رکھ کر کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔ یا ایک جنس کی چیز دوسری جنس سے الگ کرنا۔
کِرانی
عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو
کَرّانی
(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.
کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط
مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں
کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے
جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے
کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر
کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا
قَرِینے سے بے قَرِینے ہونا
(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (krona)
krona
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔