تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُودْنا" کے متعقلہ نتائج

کُودْنا

. اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .

کُودْنا پھاندْنا

اچھلنا، پھلانگنا، جست و خیز کرنا، اچک کر پار کرنا

آ کُودْنا

دخیل ہو جانا، (دوسروں کی توقع کے خلاف) از خود کسی معاملے میں شامل ہو جانا

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

کھیلْنا کُودْنا

مشغلوں میں لگے رہنا ، اُچھل کود کرنا ، لہو و لعب میں وقت گزارنا.

آن کُودْنا

کود کر آجانا ، (طنزیہ) آجانا .

رَسّی کُودْنا

ایک کھیل اور ورزش جس میں بار بار رسی پھاندتے ہیں

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

گَھر میں کُودْنا

۔دیکھو گھر پھاندنا۔ (ایامیٰ) ڈاکا مارا ہو چوری کی ہو کسی کے گھر میں کوٗدے ہوں تو کچھ دے دلا کر سفارش پونہچا کر بچائے جاسکتے ہیں۔

کُھونٹے پَر کُودْنا

۔ دیکھو کھونٹے کے بل کوٗدنا۔ (ابن الوقت) مرزا جواں بخت اپنی والدہ نواب زینت محل بیگم کے کھونٹے پرکودتے تھے۔

دَھم سے کُودْنا

زور سے یا آواز کے ساتھ کودنا .

پَرائی آگ میں کُودْنا

to invite trouble by interfering in others' affairs

جَلْتی کَڑھائی میں کُودْنا

سخت آزمائش سے گزرنا، انتہائی یقین دلانا

کُھونٹے کے بَل پَر کُودْنا

کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُودْنا کے معانیدیکھیے

کُودْنا

kuudnaaकूदना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کُودْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • . اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .
  • خوشی ظاہر کرنے کے لیے چھلانگیں لگانا خوشی کے مارے اُچلھنا ، خوشی منانا .
  • اترانا ، گھمنڈ کرنا ، پھولنا (پر کے ساتھ) .
  • دخل دبنا، ٹانگ اڑانا.
  • بدکنا ، چھوڑنا ، بچنا .
  • (میں یا پر کے ساتھ) داخل ہونا ، شریک ہونا .
  • ۔(ھ) لازم۔ ۱۔اُچھلنا۔ جست لگانا۔ پھاندنا۔ خوشی میں پھولے نہ سمانا۔ ۲۔ متعدی۔ (پر کے ساتھ) اترانا۔ گھمنڈ کرنا۔ ؎

شعر

Urdu meaning of kuudnaa

  • Roman
  • Urdu

  • . uchhalnaa, jast lagaanaa, chhalaang maarana, phaa.ndnaa, uchak kar kisii chiiz ko paar karnaa
  • Khushii zaahir karne ke li.e chhalaange.n lagaanaa Khushii ke maare uchalahnaa, Khushii manaanaa
  • itraanaa, ghamanD karnaa, phuulnaa (par ke saath)
  • daKhal dabnaa, Taang u.Daanaa
  • bidaknaa, chho.Dnaa, bachnaa
  • (me.n ya par ke saath) daaKhil honaa, shariik honaa
  • ۔(ha) laazim। १।uchhalnaa। jast lagaanaa। phaa.ndnaa। Khushii me.n phuule na samaana। २। mutaddii। (par ke saath) itraanaa। ghamanD karnaa।

English meaning of kuudnaa

Intransitive verb

Verb

  • be proud, be haughty
  • interrupt, interfere
  • jump, leap, bound, hop
  • rejoice
  • to jump in the fray

कूदना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी ऊँचे स्थान से नीचे स्थान की ओर एकबारगी तथा बिना किसी सहारे के उतरना। जैसे चबतरे या छत पर से कूदना।
  • किसी वस्तु के एक छोर से छलांग भरकर उसे लाँघते हुए दूसरे छोर पर पहुँचना। जैसे-कूदकर नाला पार करना।
  • दख़ल दबना, टांग उड़ाना
  • (में या पर के साथ) दाख़िल होना, शरीक होना
  • ۔(ह) लाज़िम। १।उछलना। जस्त लगाना। फाँदना। ख़ुशी में फूले ना समाना। २। मुतअद्दी। (पर के साथ) इतराना। घमंड करना।
  • इतराना, घमंड करना, फूलना (पर के साथ )
  • उछलना
  • उछलना, जस्त लगाना, छलांग मारना, फाँदना, उचक कर किसी चीज़ को पार करना
  • ख़ुशी ज़ाहिर करने के लिए छलांगें लगाना ख़ुशी के मारे उचलहना, ख़ुशी मनाना
  • बिदकना, छोड़ना, बचना
  • चबूतरे या छत से छलाँग लगाकर नीचे की ओर आना

کُودْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُودْنا

. اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .

کُودْنا پھاندْنا

اچھلنا، پھلانگنا، جست و خیز کرنا، اچک کر پار کرنا

آ کُودْنا

دخیل ہو جانا، (دوسروں کی توقع کے خلاف) از خود کسی معاملے میں شامل ہو جانا

دِیوار کُودْنا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، زور آزمانا

کھیلْنا کُودْنا

مشغلوں میں لگے رہنا ، اُچھل کود کرنا ، لہو و لعب میں وقت گزارنا.

آن کُودْنا

کود کر آجانا ، (طنزیہ) آجانا .

رَسّی کُودْنا

ایک کھیل اور ورزش جس میں بار بار رسی پھاندتے ہیں

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

گَھر میں کُودْنا

۔دیکھو گھر پھاندنا۔ (ایامیٰ) ڈاکا مارا ہو چوری کی ہو کسی کے گھر میں کوٗدے ہوں تو کچھ دے دلا کر سفارش پونہچا کر بچائے جاسکتے ہیں۔

کُھونٹے پَر کُودْنا

۔ دیکھو کھونٹے کے بل کوٗدنا۔ (ابن الوقت) مرزا جواں بخت اپنی والدہ نواب زینت محل بیگم کے کھونٹے پرکودتے تھے۔

دَھم سے کُودْنا

زور سے یا آواز کے ساتھ کودنا .

پَرائی آگ میں کُودْنا

to invite trouble by interfering in others' affairs

جَلْتی کَڑھائی میں کُودْنا

سخت آزمائش سے گزرنا، انتہائی یقین دلانا

کُھونٹے کے بَل پَر کُودْنا

کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُودْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُودْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone