تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُدانا" کے متعقلہ نتائج

کُدانا

کسی سے کودنے کا کام لینا، کسی سے کودنے کا کام لینا، چھلانگ لگوانا، اچھلوانا

گھوڑا کُدانا

گھوڑے کو اس طرح چلانا کہ وہ اُچھلتا ہوا چلے ؛ گھوڑے کو تیز دوڑانا .

ٹَٹّی کُدانا

(شہ سواری) عموماً اسپ سورای کی مہارت جان٘چنے کے لیے میدان میں مناسب فاصلے سے چند موزوں ان٘چائی کی ٹٹیوں کی باڑ کھری کردی جاتی ہے اور اسپ سوار ان پر سے گھوڑا کداتا ہوا پار ہوجاتا ہے جو گھوڑا اس موقع پر گر جائے اس کے سوار کو اس فن میں نااہل سمجھا جاتا ہے اس کو ٹٹی کدانا کہتے ہیں اور اس عمل کو ٹٹی کدائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُدانا کے معانیدیکھیے

کُدانا

kudaanaaकुदाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُدانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی سے کودنے کا کام لینا، کسی سے کودنے کا کام لینا، چھلانگ لگوانا، اچھلوانا

Urdu meaning of kudaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii se kuudne ka kaam lenaa, kisii se kuudne ka kaam lenaa, chhalaang lagvaanaa, uchhalvaa na

English meaning of kudaanaa

Adverb

  • cause to leap or jump (esp. a horse), to cause to dandle, caper

कुदाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी निर्जीव वस्तु को उछलने में प्रेरित करना, किसी को कूदने के लिए प्रेरित करना, किसी से कूदने का काम लेना, छलांग लगवाना, उछलवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُدانا

کسی سے کودنے کا کام لینا، کسی سے کودنے کا کام لینا، چھلانگ لگوانا، اچھلوانا

گھوڑا کُدانا

گھوڑے کو اس طرح چلانا کہ وہ اُچھلتا ہوا چلے ؛ گھوڑے کو تیز دوڑانا .

ٹَٹّی کُدانا

(شہ سواری) عموماً اسپ سورای کی مہارت جان٘چنے کے لیے میدان میں مناسب فاصلے سے چند موزوں ان٘چائی کی ٹٹیوں کی باڑ کھری کردی جاتی ہے اور اسپ سوار ان پر سے گھوڑا کداتا ہوا پار ہوجاتا ہے جو گھوڑا اس موقع پر گر جائے اس کے سوار کو اس فن میں نااہل سمجھا جاتا ہے اس کو ٹٹی کدانا کہتے ہیں اور اس عمل کو ٹٹی کدائی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُدانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُدانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone