تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kris" کے متعقلہ نتائج
kris کے لیے اردو الفاظ
kris کے اردو معانی
اسم
- ملایا اور انڈونیشیا کا لہریے دار پھل والا پیش قبض۔.
kris के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिलाया और इंडोनेशिया का लहरीए दार फल वाला पेशक़ब्ज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِرِشْن لِیلا
(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .
کِرِشْن تِیتَر
ایک قسم کا تیتر جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سیاہ اور خاکی نقش ہوتے ہیں، کالا تیتر
قُریش
قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے
قُرَیش
عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)
کُرُوسی فِیری
(نباتیات) کرم کلّے کا خاندان جس کے پھولوں میں چار پنکھڑیاں صلیب کی شکل پر ہوتی ہیں ، صلیبیہ اس صنف کے پودوں میں کرم کلّا ، رائی کا پودا ، پھول گوبھی ، مولی وغیرہ شامل ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kris)
kris
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔