تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"knower" کے متعقلہ نتائج
knower کے لیے اردو الفاظ
knower کے اردو معانی
- عالِم
- جاننے والا
knower के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'आलिम
- जानने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُنْوَر
مسلم راجپوت یا راجا مہاراجہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کا لقب یا ایک خطاب جو نام سے پہلے بولا یا لکھا جاتا ہے، جیسے: کنور ہرنام سنگھ اور کنور محمد اشرف، بعض اوقات تنہا بھی بولتے ہیں
کُنوار
ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینہ، فصلی سال کا پہلا مہینہ، جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے
کُنوار کا جھالا
کنوار کے مہینے کا ترشّح (پھوار) جو زیادہ دیر قائم نہیں رہتا ؛ (استعارۃً) آنی جانی چیز ، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ.
کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا
کنوار کے مہینے میں بارش بہت زور سے ہوتی ہے، مگر تھوڑی سی دیر ٹھیر کر آسمان صاف ہو جاتا ہے اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جسے بہت غصہ آئے اور تھوڑی دیر بعد جاتا رہے
کنوارے کے نام کو اٹھوانا
برہمن کے کنوارے لڑکے کو کچھ دینا، ہندؤوں میں مرے ہوئے بچے کے نام پر برہمنوں کے بچوں کو دیتے ہیں
کُنواری کو سَدا بَسَنْت
آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں
کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان
غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا
کُونوْرا
(کشتی بانی) کشتی میں کھویّوں کے بیٹھنے کے تختے کی آڑ یا پائے جس پر تختہ جڑا رہتا ہے، کھویے کے بیٹھنے کی جگہ
کُنْوارا مَنْڈْھوا
۔(عو) نسبت کے بعد کا اور شادی کے پیشتر کا رشتہ۔ کنوارے ناتے کوئی بھی کسی کے یہاں جاتا ہے جو میں چلی جاؤں۔ کنواری منڈھوے لڑکا سُسرال نہیں جاتا۔
کانوارْتھی
دریائے گنگا کے زائر جو گھڑوں میں پانی بھر کر بہنگیوں میں مقدّس مقامات (منادر وغیرہ) میں لے جاتے ہیں ، کارمارتھی.
کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں
کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (knower)
knower
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔