تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوْرا" کے متعقلہ نتائج

کانوْرا

حواس باختہ، گھبرایا ہوا، ہکا بکا، متحیر

کانوْرا ہونا

گھبرانا ، حواس باختہ ہونا ، سدھ نہ رہنا ، بے اوسان ہونا.

کانوْرا کَرنا

گھبرانا ، بے اوسان کرنا ، حواس باختہ کرنا ، بدحواس کرنا ؛ جان کھپانا ؛ دق کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوْرا کے معانیدیکھیے

کانوْرا

kaa.nvraaकाँवरा

اصل: پراکرت

وزن : 212

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

کانوْرا کے اردو معانی

صفت

  • حواس باختہ، گھبرایا ہوا، ہکا بکا، متحیر
  • دق، پریشان
  • مدہوش
  • (جرائم پیشہ) بوکھلایا ہوا مسافر جو خوف یا چیخ و پکار سے پریشان ہو

Urdu meaning of kaa.nvraa

  • Roman
  • Urdu

  • havaasbaaKhtaa, ghabraayaa hu.a, hakkaa baka, mutahayyar
  • diq, pareshaan
  • madhosh
  • (jaraa.impeshaa) baukhalaayaa hu.a musaafir jo Khauf ya chiiKh-o-pukaar se pareshaan ho

English meaning of kaa.nvraa

Adjective

काँवरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانوْرا

حواس باختہ، گھبرایا ہوا، ہکا بکا، متحیر

کانوْرا ہونا

گھبرانا ، حواس باختہ ہونا ، سدھ نہ رہنا ، بے اوسان ہونا.

کانوْرا کَرنا

گھبرانا ، بے اوسان کرنا ، حواس باختہ کرنا ، بدحواس کرنا ؛ جان کھپانا ؛ دق کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone