تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنوار" کے متعقلہ نتائج

کُنوار

ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینہ، فصلی سال کا پہلا مہینہ، جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے

کُنوار پَن

رک : کن٘واریت.

کُنوار پَت

کن٘وارپنے کا مان ، کن٘وار پنے کی آبرو ، بن بیاہا ہونا.

کُنوارا

بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان، وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کُنوار جَھل

۔مذکر۔ دوشیزگی۔کنوار پن۔

کُنوار پَنا

رک : کن٘واریت.

کُنوار پَتا

کنوارپنے کا مان، کنوار پنے کی آبرو، بن بیاہا ہونا

کُنوار چَھت

رک : کنواریت

کُنوار چَھل

کن٘وارپن، دوشیزگی، بکارت، اچھوتا پن

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کُنوار جاڑے کا

کنوار کا مہینا شروع ہوا نہیں کہ جاڑے آگئے ، سردی کا موسم کنوار سے شروع ہوتا ہے

کُنوار پَت اُتارْنا

ازالۂ بکارت کرنا ؛ سر ڈھکنا

کُنوار کا جھالا

کنوار کے مہینے کا ترشّح (پھوار) جو زیادہ دیر قائم نہیں رہتا ؛ (استعارۃً) آنی جانی چیز ، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ.

کُنوار جَھل اُتارنا

۔ازالہ بکر کرنا۔ سر ڈھکجنا۔ ؎

کُنوار کوٹ چُنْوانا

کنوارا رکھنا ، شادی نہ کرنا ، بن بیاہا رکھنا.

کُنوار چَھل اُتارْنا

بکارت زائل کرنا ، دوشیزگی ختم کرنا.

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کُنوارا ناتا

نسبت کے بعد اور شادی سے پیشتر کا رشتہ یا تعلق ، کچا ناتا ؛ مراد : جنسی تعلقات نہ ہونا.

کُنوارا پِنْڈا

اچھوتا بدن

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنوار کے معانیدیکھیے

کُنوار

ku.nvvarकुँवार

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: کُنْوَر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُنوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینہ، فصلی سال کا پہلا مہینہ، جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے
  • کنوارا کی تخفیف، کنوارپن، کنواریت، کنوار چھل

Urdu meaning of ku.nvvar

  • Roman
  • Urdu

  • hindii bakarmii saal ka chhaTaa mahiina, faslii saal ka pahlaa mahiina, jo angrezii mahiine sitambar ke vast me.n shuruu hotaa hai
  • ku.nvaaraa kii taKhfiif, kanvaarpan, kinvaa riit, kanvaar chhal

English meaning of ku.nvvar

Noun, Masculine

  • the seventh month of the Bikrami calendar corresponding to September-October
  • state of virginity

कुँवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदी बकरमी साल का छटा मास, फ़सली वर्ष का पहला महीना जो अंग्रेज़ी महीने सितंबर के मध्य से शुरू होता है
  • कुंवारा का लघु, कंवारपन, कंवार छल वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنوار

ہندی بکرمی سال کا چھٹا مہینہ، فصلی سال کا پہلا مہینہ، جو انگریزی مہینے ستمبر کے وسط میں شروع ہوتا ہے

کُنوار پَن

رک : کن٘واریت.

کُنوار پَت

کن٘وارپنے کا مان ، کن٘وار پنے کی آبرو ، بن بیاہا ہونا.

کُنوارا

بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان، وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کُنوار جَھل

۔مذکر۔ دوشیزگی۔کنوار پن۔

کُنوار پَنا

رک : کن٘واریت.

کُنوار پَتا

کنوارپنے کا مان، کنوار پنے کی آبرو، بن بیاہا ہونا

کُنوار چَھت

رک : کنواریت

کُنوار چَھل

کن٘وارپن، دوشیزگی، بکارت، اچھوتا پن

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کُنوار جاڑے کا

کنوار کا مہینا شروع ہوا نہیں کہ جاڑے آگئے ، سردی کا موسم کنوار سے شروع ہوتا ہے

کُنوار پَت اُتارْنا

ازالۂ بکارت کرنا ؛ سر ڈھکنا

کُنوار کا جھالا

کنوار کے مہینے کا ترشّح (پھوار) جو زیادہ دیر قائم نہیں رہتا ؛ (استعارۃً) آنی جانی چیز ، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ.

کُنوار جَھل اُتارنا

۔ازالہ بکر کرنا۔ سر ڈھکجنا۔ ؎

کُنوار کوٹ چُنْوانا

کنوارا رکھنا ، شادی نہ کرنا ، بن بیاہا رکھنا.

کُنوار چَھل اُتارْنا

بکارت زائل کرنا ، دوشیزگی ختم کرنا.

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کُنوارا ناتا

نسبت کے بعد اور شادی سے پیشتر کا رشتہ یا تعلق ، کچا ناتا ؛ مراد : جنسی تعلقات نہ ہونا.

کُنوارا پِنْڈا

اچھوتا بدن

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone