تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kino" کے متعقلہ نتائج
kino کے لیے اردو الفاظ
kino کے اردو معانی
اسم
- ایک کتھئی رال یا بروزہ جو بعض درختوں سے رستا اور دواؤں میں بطور قابض نیز د باغت میں چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے۔.
kino के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक कत्थई राल या बरोज़ा जो बाअज़ दरख़्तों से रस्ता और दवाओं में बतौर क़ाबिज़ नीज़ द बाग़त में चमड़ा रंगने के काम आता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
kino
ایک کتھئی رال یا بروزہ جو بعض درختوں سے رستا اور دواؤں میں بطور قابض نیز د باغت میں چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے۔.
کِینُو
سن٘گترہ کی طرح ایک ترشاوہ پھل جس کا چھلکا اُتارکر پھانکیں کھائی جاتی ہیں (خیال ہے کہ یہ مالٹے اور سنگترے کے ملاپ سے تیّار کیا گیا ہے)
کانا
جس کی ایک آن٘کھ جاتی رہی ہو یا اس میں ٹینٹ ہو ، یک چشم ، کان٘ڑا ، کسی بیماری کے سبب ایک آنکھ سے محروم ہوجانا .
کینی
ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)
کانو کانو
فضول بکواس جو ناگوار ہو ، وہ بات چیت جس میں کئی مل کر بیک وقت بات کریں اور ایک کی آواز دوسرے کی آواز کو نہ سنائی دے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kino)
kino
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔