تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"koine" کے متعقلہ نتائج
koine کے لیے اردو الفاظ
koine کے اردو معانی
اسم
- یونان کی قدیم زبان جو کلاسکی دور کے اختتام سیبازنطینی دور تک رائج رہی۔.
- مشترک بولی، لنگوا فرینکا ۔.
koine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनान की क़दीम ज़बान जो क्लासिकी दौर के इख़तताम सीबाज़ नितीनी दूर तक राइज रही।
- मुश्तर्क बोली, लिंगवा फ्रैंका ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کینی
ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)
kino
ایک کتھئی رال یا بروزہ جو بعض درختوں سے رستا اور دواؤں میں بطور قابض نیز د باغت میں چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے۔.
قِنیٰ
کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (koine)
koine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔