تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kinin" کے متعقلہ نتائج
kinin کے لیے اردو الفاظ
kinin کے اردو معانی
اسم
- زخم لگنے کہ بعد خون میں پیدا ہونے والے ایمینو (لحمی) ترشوں میں سے کوئی ۔.
- پودوں میں خلیوں کی افزائش کرنے اور سالخوردگی کے اثرات کو روکنے والے مرکب مادّوں میں سے کوئی ۔.
kinin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ख़म लगने कि बाद ख़ून में पैदा होने वाले अमीनो (लहमी) तुर्शों में से कोई ।
- पौदों में ख़लीयों की अफ़्ज़ाइश करने और सालख़ोरदगी के असरात को रोकने वाले मुरक्कब मादों में से कोई ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کنعان
کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا، اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے
کَنْعاں
فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).
کَن اَنکْھیوں سے دیکْھنا
آنکھ کے گوشوں سے دیکھنا، چوری چُھپے دیکھنا، ترچھی نگاہ سے دیکھنا، نظر بچا کے دیکھنا، نظر چُرا کے دیکھنا
کَن اَنکھیوں سے
آنکھ کے گوشے سے، چوری چھپے، دزدیدہ نظر سے، ترچھی نگاہ سے، پوشیدہ طور سے (تکنا، دیکھنا کے ساتھ)
کَنّوں سے اُکَھڑ جانا
۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔
کانوں کو مَزَہ پَڑْنا
باتیں سننے کا چسکا لگ جانا ، سننے میں اچھا لگنا ، دلچسپی پیدا ہو جانا ، سننے میں مزہ آنا.
کانوں کے پَرْدے اُڑ جانا
بہت شور و غل ہونا ، ناقابل برداشت شور مچنا ، شور و غل کی انتہا ہونا ، متواتر زوردار آواز سے قوّتِ سماعت متاثر ہونا ، شور و غُل سے کانوں کو صدمہ پہنچنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kinin)
kinin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔