تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنّوں سے اُکَھڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

be uprooted, be separated, be out of joint

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ کا ہاتھ کے قریب سے ٹوٹ جانا یا قابو میں نہ رہنا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

کَنّوں سے جانا

ناراض ہو جانا ، کٹ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنّوں سے اُکَھڑ جانا کے معانیدیکھیے

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

kanno.n se ukha.D jaanaaकन्नों से उखड़ जाना

  • Roman
  • Urdu

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

Urdu meaning of kanno.n se ukha.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔kane TuuT jaane se patang ka ukha.D jaana। २।(majaazan) zaraa sii naaraazii se qataa taalluq kar lenaa। bilkul naarzaamand hojaana। vo pahle kuchh kuchh raazii ho chuke the tumhaarii guftagu san kar kinvo.n se ukha.D ge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

be uprooted, be separated, be out of joint

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ کا ہاتھ کے قریب سے ٹوٹ جانا یا قابو میں نہ رہنا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

کَنّوں سے جانا

ناراض ہو جانا ، کٹ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنّوں سے اُکَھڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone