تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"king" کے متعقلہ نتائج
king کے لیے اردو الفاظ
king کے اردو معانی
- بادشاہ
- بادشاہ
- شاہ
king के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बादशाह
- बादशाह
- शाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَکَڑ لَنْڈ گِردھاری ، لُٹْیا رَہی نَہ تھاری
اس شخص سے جس سے کوئی ہمدردی نہ ہو ایسے محل پر کہتے ہیں جب وہ کسی سخت خسارے میں پڑ گیا ہو.
پَنکڑا
(ماہی گیری) بجو کی شکل کی نیلگون سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا، بچورا، بھگوا
اُونٹ کی پَکَڑ
اونٹ پکڑ لیتا ہے تو چھوڑتا نہیں ، عورت مکر پر آتی ہے تو مانتی نہیں، کتا جھپٹتا ہے تو رکتا نہیں .
دَھر پَکَڑ
مشتبہ ملزموں کی بذریعہ پولیس گرفتاری، ملزمین کو حراست میں لینا، گرفتاری، داروگیر، پکڑ دھکڑ
کَلیجا پَکَڑ لینا
۔۱۔کلیجے پر ہاتھ رکھ لینا۔ صدمہ یا مصیبت کے وقت۔ ؎ ۲۔(عو) چھاتی جکڑ دینا۔ اس دوانے تو کلیجہ پکڑ لیا۔
تَل پَکَڑ
(پارچہ بافی) بنائی کے عمل کے لیےتانےکے دونوں حصوں اوپر تلے حرکت دینے والا بنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی تیلیوں تارکے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک دوزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے، اسکی درز میں تانے کا ایک ایک تار اس طرح سارا جاتا ہے کہ پورادو حصوں میں ہٹ کر اوپر تلے دو دم بن جاتے ہیں اور رچ اوپر نیچے کرنے سے بانے کے دونوں دم بھی باری باری نیچے ہوتے ہیں جن کے درمیان میں ہر حکت کی تبدیلی پربنا لا ڈالا جاتا ہے، رچ، راچھ، گلا، موتی کاٹا، چھوچا، پاوڑی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (king)
king
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔