تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَکَڑ جانا

گرفت میں آجانا ، پکڑا جانا ، گرفتار ہو جانا.

ہاتھ پَکَڑ کے لے جانا

زبردستی لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

کَلیجا پَکَڑ کے رَہ جانا

۔ کسی صدمہ کی تاب نہ لاکر دل تھام کر رہ جانا۔ تڑپ کر رہ جانا۔ ؎ ۲۔ متعجِّب ہوجانا۔ متحیّر ہوجانا۔ ۳۔مزے میں آکر لوٹنے لگنا۔ ؎ تم دیکھنا بے تکلف بولی اور سیدھی سادھی باتوں سے جو کچھ دل میں آئے گا۔ اےسا بے ساختہ کہہ دیںگے کہ سامنے تصویر کھڑی کردیںگے اور ج

سَر پَکَڑ کے رَہ جانا

حیران رہ جانا

کَلیجا پَکَڑ کَر رَہ جانا

متعّجب ہونا ، دَھک رہ جانا ، حیرت زدہ ہونا .

سَر پَکَڑ کَر رَہ جانا

نہایت افسوس کرنا ، بہت پشیمان ہونا ، پچھتانا.

کَلیجَہ پَکَڑ کَر رَہ جانا

مزے میں آکر لوٹنے لگنا .

چھاتی پَکَڑ کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

پَکَڑ مِل جانا

موقع مل جانا ، کسی بات کا ثبوت مل جانا ، کوئی قابل گرفت بات وغیرہ مل جانا .

کان پَکَڑ لے جانا

زبردستی لے جانا .

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

دِل پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

دل مسوس کر رہ جانا ، پائے کر کے بیٹھ جانا ، باج کی تاب نہ لا سکنا ، بے تاب ہو جانا.

کَلیجا پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

جَکَڑ پَکَڑ کَر بَیٹْھ جانا

جان پر بن جانا ۔

سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

سر پکڑ کر بیٹھنا ، عاجز آ جانا ، تنگ ہو جانا ، مایوس ہو جانا .

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکَڑ جانا کے معانیدیکھیے

پَکَڑ جانا

paka.D jaanaaपकड़ जाना

محاورہ

پَکَڑ جانا کے اردو معانی

  • گرفت میں آجانا ، پکڑا جانا ، گرفتار ہو جانا.

पकड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • पकड़ में आ जाना, पकड़ा जाना, गिरफ़्तार हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words