تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پَکَڑ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَکَڑ لینا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پَکَڑ لینا کے اردو معانی
- شریک حیات بنانا ، شادی کرنا ؛ پسند کرنا ، منتخب کرنا
- بیعت ہونا ؛ مرید ہو جانا ۔
- ہاتھ میں ہاتھ لینا ؛ ہاتھ تھامنا
- مدد کرنا ، دستگیری کرنا ، حمایت کرنا ؛ بچانا ۔
- کسی کام سے روکنا ، منع کرنا ، باز رکھنا
हाथ पकड़ लेना के हिंदी अर्थ
- किसी काम से रोकना, मना करना, बाज़ रखना
- मदद करना, दस्तगीरी करना, हिमायत करना , बचाना
- शरीक-ए-हयात बनाना, शादी करना , पसंद करना, मुंतख़ब करना
- हाथ में हाथ लेना , हाथ थामना
- बैअत होना , मुरीद हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَکَڑ لینا)
ہاتھ پَکَڑ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔