تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"karaite" کے متعقلہ نتائج
karaite کے لیے اردو الفاظ
karaite کے اردو معانی
اسم
- اہل توریت
karaite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अहल तौरेत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُرْتا
وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے
کُرْتَہ
وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے
کُودیتی
تربیت یافہ گھوڑے کی ایک چال جو نمائش کے لئے سکھائی جاتی ہے ، اس چال میں گھوڑا پھچلے پیروں پر کودتا ہوا چلتا ہے اور اگلے پیر صرف سہارا لینے کو برائے نام زمین پر ٹکاتا ہے .
quarto
طباعت: کاغذ کے ایک مخصوص تاؤ کو دو مرتبہ موڑنے سے حاصل ہونے والے صفحے یا کتاب کا سائز (عموماً ۱۰× ۸ انچ).
قَیرُوتی
موم روغن نیز ایک مرہم جو روغن گل سرخ، اکلیل الملک، زعفران، کافور اور موم سے تیار کیا جاتا ہے
قَیدِ تَنْہائی
اکیلے پن کا قید، قید خانے میں تنہا رہنے کی سزا، ایسی قید جس میں قیدی کہ الگ کوٹھری میں بند کر دیا جاتا ہے، وہیں اس سے مشقت لی جاتی ہے اور وہیں کھانا وغیرہ دیا جاتا ہے
کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی
۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔
کَرتے کی بِدّھیا
علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .
کَرتے دَھرتے بَن نَہیں آتی
۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔
کَرْتے کی بِدّیا
علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .
مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے
جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .
دِیوڑی ڈِیوڑی کَرتا ہے
چڑاتا ہے ، کجھاتا ہے ، اس طور عادت ہے کہ بیچ کی انگلی خم کر کے اس کے سات ہلاتے ہیں ، جسکو چڑاتے ہیں وہ شرماتا ہے.
ہمارے بڑے پرائے بردے آزاد کرتے تھے
جو شخص خود کچھ نہ ہو اور باپ دادا کے نام پر اترائے اس کے متعلق کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (karaite)
karaite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔