تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کَہِیں بُوڑھے طوطے بِھی پَڑْھتے ہیں

ہر بات اپنے وقت ہر مناسب ہوتی ہے ، بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی ، ہر کام یا فن کی تحصیل کا زمانہ مقرر ہے ، اس کے گزرنے کے بعد اس کا حصول مشکل ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں کے معانیدیکھیے

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

buu.Dhe tote bhii kahii.n pa.Dhaa karte hai.nबूढ़े तोते भी कहीं पढ़ा करते हैं

نیز : بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھتے ہیں, کَہِیں بُوڑھے طوطے بھی پَڑھتے ہیں, بُوڑھے طوطے بھی کَبھی نہِیں پَڑھتے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں کے اردو معانی

  • بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا
  • بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی
  • بوڑھے آدمی کو کوئی کام نئے سرے سے نہیں سکھایا جا سکتا

    مثال بڑھاپے کی ریاضت مشقت ہی مشقت ہے، مثل مشہور ہے کہ بوڑھے طوطے نہیں پڑھتے۔ یہ مثل یوں بھی ہے بوڑھے طوطے قرآن نہیں پڑھتے۔ آپ اب بھلا کیا پڑھیں گے، بوڑھے طوطے بھی کہیں پڑھا کرتے ہیں۔

    مثال پوری مثل یوں ہے ۔ پڑھیں توتے پڑھیں مینا، کہیں بوڑھے توتے بھی پڑھتے ہیں

Urdu meaning of buu.Dhe tote bhii kahii.n pa.Dhaa karte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii umr me.n ilam ya adab haasil nahii.n hotaa
  • buu.Dho.n kii tarbiiyat nahii.n ho saktii
  • buu.Dhe aadamii ko ko.ii kaam ne sire se nahii.n sikhaayaa ja saktaa

बूढ़े तोते भी कहीं पढ़ा करते हैं के हिंदी अर्थ

  • बड़ी आयु में ज्ञान या सभ्यता प्राप्त नहीं होती
  • वृद्धों का प्रशिक्षण नहीं हो सकता
  • बूढ़े आदमी को कोई काम नए सिरे से नहीं सिखाया जा सकता

    उदाहरण बुढ़ापे की रियाज़त मोशक़्क़त (कठिनाई) है मसल मशहूर है बूढ़े तोते कही पढ़ते है। आप अब भला क्या पढेंगे, बूढ़े तोते भी कहीं पढ़ा करते हैं। यह मसल भी है बूढ़े तोते कहीं क़ुरआन पढ़ते हैं।

    विशेष पूरी मसल यह है। पढ़ें तोते पढ़ें मैना, कहीं बूढ़े तोते भी पढ़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کَہِیں بُوڑھے طوطے بِھی پَڑْھتے ہیں

ہر بات اپنے وقت ہر مناسب ہوتی ہے ، بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی ، ہر کام یا فن کی تحصیل کا زمانہ مقرر ہے ، اس کے گزرنے کے بعد اس کا حصول مشکل ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone