تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaaba" کے متعقلہ نتائج
kaaba کے لیے اردو الفاظ
kaaba کے اردو معانی
اسم
- کَعبَہ
- بيتُ للہ
- بيتُ الحَرام
- خانَہ کَعبَہ
- خُدا کا گھَر
- مَکعب شَکَل کی ايک عِمارَت جو مَسجِدِ حَرام ميں واقع ہے
- مُسَلمان کَعبَہ کی طَرَف رُخ کَر کے نِماز ادا کَرتے ہيں
- اور حَج کے دوران اُس کا طَواف کَرتے ہيں
- مُسَلمانوں کی مُقَدَّس جَگَہ
kaaba के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कअबह
- बीतु लल्ला
- बीतु अलहराम
- खाना कअबह
- ख़ुदा का घर
- मकाब शक्ल की एक इमारत जो मस्जि-ए-हराम में वाक़्य है
- मुसलमान कअबह की तरफ़ रुख़ कर के नमाज़ अदा करते हैं
- और हज के दौरान इस का तौआफ़ करते हैं
- मुसलमानों की मुक़द्दस जगह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں
کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.
کعبہ کو ڈھانا
اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
کَعْبَت
رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.
قَبَا
اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kaaba)
kaaba
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔